Damadam.pk
Alizay_Noor's posts | Damadam

Alizay_Noor's posts:

Alizay_Noor
 

عجیب پاگل سی لڑکی ہوں ان خوابوں کو چنتی ہوں، جن کو پورا نہیں ہونا ہوتا

Alizay_Noor
 

جب وہ دھیمے لہجے میں مجھ سے بات کرتا ہے
تو مجھـے اس کے لفظوں سے عِشق ہو جاتا ہے
🍁

Alizay_Noor
 

m firaaan ignore mardiii ,,, qqq k tut'yaa💔 aaay dil ❤ yrrr daaa.j1
.
yrrr hiii nyyy jerrry sambiii jandyyy nyyy...rhyyy naaa atbar yrrr daaa.i5.a5

Alizay_Noor
 

sbbb thrki cheap fake idzz seee gaib... real idzzz se juty polish kr rhy gf k.a5 lakh diii lanat.a5 hijrro.a5

Alizay_Noor
 

اے دل میرے
آ مل بیٹھیں
آ قصہ چھیڑ پرانا تُو
آ خواب سناؤں میں تجھ کو
جو چار دنوں کا قصہ ہے
جو جیون باب کا حصہ ہے
آ اُس ناسور کی بات کریں
جو روح کے اندر اتر گیا
آ خود سے اُس کو جدا کریں
اک شخص کو ہم بھی خدا کریں
اس نگری سے جو دور گیا
وہ ہنستا ہو اور گاتا ہو
آ مل بیٹھیں اور دعا کریں
جو شہر بھی اپنا چھوڑ گیا
جو ہم سے منہ بھی موڑ گیا
کیا اُس سے اب ہم گلہ کریں؟
چلو خود سے خود کو جدا کریں

Alizay_Noor
 

محبتوں کے تحفوں میں وقت سب سے انمول تحفہ ہے۔♥️💜 🌸

Alizay_Noor
 

دکھ میں میرے رو سکتے ہو۔۔۔۔۔
کیا تم میرے ہو سکتے ہو۔۔۔۔۔؟؟
جاگ کے میرے خواب بنو گے۔۔۔۔
کندھے سے لگ کر سو سکتے ہو۔۔۔۔۔؟؟
میری جانب ہاتھ بڑھا کر۔۔۔۔۔
دنیاداری کھو سکتے ہو۔۔۔۔۔؟؟
دل یہ میرا کب سے بنجر۔۔۔۔۔
اس میں چاہت بو سکتے ہو۔۔۔۔۔؟؟
آنکھ کا کاجل بن جاؤ گے۔۔۔۔۔
بالوں میں پھول پرو سکتے ہو۔۔۔۔۔۔؟
جیسا میں نے سوچا تم کو۔۔۔۔
کیا تم ایسے ہو سکتے ہو۔۔۔۔۔۔۔

Alizay_Noor
 

اس نے اپنی محبت کا اظہار کچھ یوں کیا...!!!
چاۓ کے ساتھ اک گلاب بھی رکھ دیا...!!!!

Attitude Quotes image
A  : .e1 beraham larki.g5 - 
Jokes image
Zindgiii guzrrr hiii jati h.n5
A  : Zindgiii guzrrr hiii jati h.n5 - 
Life Advice image
Jokes image
A  : .a5....a5 - 
Alizay_Noor
 

nhiii chori koiii kmiii koi b rishta nibhany m.a1
.
annny waly kooo dil m rasta b diyaaa
.
orrr jannny waly kooo khudaaa ka wasta 🙏🙏 .a1

Alizay_Noor
 

تیرے بغیر بھی تو غنیمت ہے زندگی
خود کو گنوا کے کون تیری جستجو کرے
♥_________________♥︎

Alizay_Noor
 

منافقت کے ڈسے ہوۓ_____🥺پھر خلوص پر بھی یقین نہیں کرتے 🥀🖤

.a1....a1
A  : .a1....a1 - 
Alizay_Noor
 

👈👑کچھ تم کو بھی عزیزہیں اپنے سبھی اصول
کچھ ہم بھی اتفاق سے ضد کے مریض ہیں👑👉💯👌

Alizay_Noor
 

کبھی کبھی ہم دماغی ، جسمانی ، نفسیاتی لحاظ سے اتنا تھک چکے ہوتے ہیں کہ ہمیں کسی ایسے شخص کی ضرورت محسوس ہوتی ہے جو ہمیں لیکچر دینے کی بجائے ، تسلی دینے کی بجائے چپ چاپ اپنے کندھے پر سر رکھ کر رونے دے ، نہ کچھ پوچھے نا بولے…

Alizay_Noor
 

میں اپنی انا میں آوں تو_______اجیرن کر دوں!!
تیرے رابطے، تیرے ضابطے، تیرے سابقے، تیرے لاحقے 🔥