Damadam.pk
Alizay_Noor's posts | Damadam

Alizay_Noor's posts:

Alizay_Noor
 

★ : تیرے بعد ميرا كيا حال ہوا آؤ بتاؤں تمہیں میرے سسکیاں میری آہیں آؤ سناؤں... MORE▼
تمہیں تیرے بعد ہی بدلی رنگت میری ساتھ چھوڑ گئی ہر ایک سنگت میری تیرے بعد مسکرانا بھول گی میں سجنا سنورنا بھول گی میں تیرے بعد ٹھیک سے سونی پای روتی ہوئے میں کبھی چپ ہو نہیں پای تیرے بعد نہ آئی نیند مجھے نہ میسر ہونی تیری دید مجھے تیرے بعد جی کے دیکھا نہیں میں نے اپنے زخموں کو سی کے دیکھا نہیں میں نے تیرے بعد تیرا انتظار رہا جدا ہو کر بھی تجھ سے ہی پیار رہا تیرے بعد میری کہانی ختم ہوئی جوانی میں ہی میری جوانی ختم ہوئی۔ 😅💔

Alizay_Noor
 

kminaaaa.a5👊👊

Alizay_Noor
 

" اور پھر جب احساس ہی نہ ہو تو باتیں سب بیکار ہوتی ہیں! ۔ "🙂🖤

Alizay_Noor
 

tanhaaai💔 tanhaaai💔 tanhaaai💔 2nooo kooo pass lyyy aai.m5

Alizay_Noor
 

*انا للہ وانا الیہ راجعون 😓💔*
*آہ اہلِ فلسطین آہ 😢🥺*

...a1...
A  : ...a1... - 
Beautiful Nature image
.a1.a1.a1
Alizay_Noor
 

دنیا میں ایسا کوئی انسان نہیں" 🙃 جس سے میں بات کر کے سکون پا لوں :کیونکہ میں وہ واحد لڑکی ہوں: جو سب کو "خود" سے بے زار کر دیتی ہے۔۔🙌??

Alizay_Noor
 

mera drd💔 sariii dunyaaa.a1 mera,hoslaaa.m5 bsss 1 tm.m5

Alizay_Noor
 

mjy miltaaa skooon.m5 teri bahon m.m1.n5

...,..
A  : ...,.. - 
Alizay_Noor
 

★ : تیرے بعد ميرا كيا حال ہوا آؤ بتاؤں تمہیں میرے سسکیاں میری آہیں آؤ سناؤں... MORE▼
تمہیں تیرے بعد ہی بدلی رنگت میری ساتھ چھوڑ گئی ہر ایک سنگت میری تیرے بعد مسکرانا بھول گی میں سجنا سنورنا بھول گی میں تیرے بعد ٹھیک سے سونی پای روتی ہوئے میں کبھی چپ ہو نہیں پای تیرے بعد نہ آئی نیند مجھے نہ میسر ہونی تیری دید مجھے تیرے بعد جی کے دیکھا نہیں میں نے اپنے زخموں کو سی کے دیکھا نہیں میں نے تیرے بعد تیرا انتظار رہا جدا ہو کر بھی تجھ سے ہی پیار رہا تیرے بعد میری کہانی ختم ہوئی جوانی میں ہی میری جوانی ختم ہوئی۔ 😅💔

Alizay_Noor
 

*خوابوں کی دیکھ بھال میں آنکھیں اُجڑ گئیں* *تنہائیوں کی دُھوپ نے چہرے جلادیئے

Alizay_Noor
 

ہماری صفوں میں مرشد منافقوں کا احترام نہیں کیا جاتا..

Alizay_Noor
 

مانتی ہوں تجھے عشق نہیں مجھ سے لیکن اس وہم سے اب کون نکالے مجھ کو سر کی کھائی ہوئی قسموں سے مکرنے والے تو تو دیتا تھا حدیثوں کے حوالے مجھ کو

Alizay_Noor
 

: اب کے اک اور جنگ ہے مجھ میں کوئی مجھ سے ہی تنگ ہے مجھ میں

Alizay_Noor
 

میں نے سب خواہشوں کو ٹال دیا اپنے دل سے تمہیں نکال دیا.. .a1

Alizay_Noor
 

دعاٶں ميں اثر ہوگا اتنا یقين رکھو گے رب پر جتنا

.a1....a1
A  : .a1....a1 -