★ : تیرے بعد ميرا كيا حال ہوا آؤ بتاؤں تمہیں میرے سسکیاں میری آہیں آؤ سناؤں... MORE▼
تمہیں تیرے بعد ہی بدلی رنگت میری ساتھ چھوڑ گئی ہر ایک سنگت میری تیرے بعد مسکرانا بھول گی میں سجنا سنورنا بھول گی میں تیرے بعد ٹھیک سے سونی پای روتی ہوئے میں کبھی چپ ہو نہیں پای تیرے بعد نہ آئی نیند مجھے نہ میسر ہونی تیری دید مجھے تیرے بعد جی کے دیکھا نہیں میں نے اپنے زخموں کو سی کے دیکھا نہیں میں نے تیرے بعد تیرا انتظار رہا جدا ہو کر بھی تجھ سے ہی پیار رہا تیرے بعد میری کہانی ختم ہوئی جوانی میں ہی میری جوانی ختم ہوئی۔ 😅💔
kminaaaa
👊👊
" اور پھر جب احساس ہی نہ ہو تو باتیں سب بیکار ہوتی ہیں! ۔ "🙂🖤
tanhaaai💔 tanhaaai💔 tanhaaai💔 2nooo kooo pass lyyy aai
*انا للہ وانا الیہ راجعون 😓💔*
*آہ اہلِ فلسطین آہ 😢🥺*