Damadam.pk
Almas-rani's posts | Damadam

Almas-rani's posts:

Almas-rani
 

*کُچھ عرصے کے لِیے رابطوں میں پہل کرنا چھوڑ دیجیئے ، آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ ؛ آپ کِتنے عرصے سے مُردہ پودوں کو پانی دے رہے تھے* ! ۔ 💯🙂♥️

Almas-rani
 

اُٹھو سارے🥺
دمادم میں چوری ہو گئی ہے,
ہائے میرا پوسٹاں آلا شاپر...😫😜🤓

Almas-rani
 

" جذبات کو قِسطوں میں تقسیم کریں ، کِیوں کہ ؛ جب آپ کثرت سے نِچھاور کرتے ہیں تو لوگ جلد ہی اُکتا جاتے ہیں! ۔ "

Social media post
A  : ...♥️♥️... - 
Almas-rani
 

آسان کچھ نہیں ہے نظام ِ حیات میں،
جو بھی پسند ہو گی شے وہ آپ کی نہیں🙂

Funny joke
A  : ...😄😄🙆.. - 
Almas-rani
 

🌹🌼زندگی ریلوے اسٹیشن کی طرح ہے
جہاں بھیڑ بہُت ہے مگر اپنا کوئی نہیں 🌼🌹
Asalam o Alikum every🥰

Almas-rani
 

بڑی شدت سے آزماتے ہو صبر میرا
جو کبھی خود پہ گزری تو ٹوٹ جاؤ گے

Almas-rani
 

روحِ من !
مخلص دوست ہی زندگی کا حقیقی اثاثہ ہوتے ہیں۔۔۔ ✨❤️

Almas-rani
 

ماضی میں جو مزا مری شام و سحر میں تھا...
اب وہ فقط تصوّرِ شام و سحر میں ہے
Good morning

Almas-rani
 

جسے آپ کے اندر کی گہرائی تک غوطہ زن ہونے کا ہنر نہ آتا ہو اسے اپنے کناروں پر کھڑے رہنے کی بھی اجازت نہ دیا کریں ۔

Almas-rani
 

*زندگی میں جو چاہیں حاصل کرلیں مگر اتنا خیال رکھیں کہ آپ کی منزل کا راستہ کبھی لوگوں کے دلوں کو توڑتا ہوا نہ گزرے💯۔
●🌹▬▬▬▬๑۩🌹۩๑▬▬▬▬▬🌹
*Almas*
●🌹▬▬▬▬๑۩🌹۩๑▬▬▬▬▬🌹
۔

Almas-rani
 

اور پھر ہم ایک ایسے نابینا مُعاشرے میں رہتے ہیں کہ جہاں اُداسی کا یقین دِلانے کے لِیے رونا پڑتا ہے اور بیماری کا یقین دِلانے کے لِیے مرنا پڑتا ہے !🙄

Almas-rani
 

کوئی بھی شخص کسی دوسرے کی جگہ کو نہیں بھر سکتا، دلوں میں جگہیں بھی فنگر پرنٹس کی طرح ہوتی ہیں جو کبھی کسی سے میچ نہیں ہوتی🍁
✨✍️

Beautiful Nature image
A  : Asalam o Alikum 😊 everyone - 
Almas-rani
 

کپڑوں، جوتوں اور بناو سنگھار سے زیادہ
اپنے مطالعہ، شعور اور گفتگو پر کام کریں
کوئی بھی دس سیکنڈ آپ کے بناو سنگھار سے متاثر ہو سکتا ہےلیکن اس کے بعد
آپکو گفتگو ہی کرنی ہوتی ہے۔۔

Almas-rani
 

" مجھے نفرت ہے اس احساس سے کہ
کوئی مجھے اپنی عادت ڈال کر نظر انداز کر جائے۔۔۔۔۔! 💔🌸

Almas-rani
 

🍂بکھری پڑی ہیں پتوں کی طرح لوگوں کی چاہتیں🍂
💞 کوئی حاصل پہ رو رہا ہے تو کوئی لاحاصل پہ..🍁

Almas-rani
 

ہم میں سے آکثر لوگ سوچھتے رہتے ہیں ؛ کہ میری موت کیبعد دنیا کیسی چلتی ہوگی؟ وہ یہ دیکھ لیں کہ جو لوگ ہمارے اپنے عزیز رشتہ دار دوست واحباب دنیا سے چلے گئے ہیں اُن کے بعد یہ نظام یہ دنیا کیسی چل رہی ہے ۔ہمارے اور تمہارے بغیر ایسے ہی چلے گی

Almas-rani
 

چیزوں کی اہمیت نہیں ہوتی،وہ کبھی نا کبھی مل ہی جاتی ہیں صرف انسان ہیں،جن کا نعم البدل نہیں ہوتا وہ نہیں ملتے۔🥀