اس کے کتاب محبت میں میرا ذکر نہیں
۔۔۔۔۔۔۔
میں خوش حیال غلط فہمیوں میں رہتی
ہوں

ہم ایسے پاگل شاعر ہیں
جب درد لکھ دیں تو الفاظوں کو بھی رلا دیتے ہیں
ہم نے آنکھوں کو جب نچوڑا تو
ایک آنسو۔۔ ہزار خواب گرے
چند خوابوں کی بات تھی مولا
پُورے ہوتے تو کیا قیامت تھی
وقت ہر زخم کا مرہم تو نہیں بن سکتا
درد کچھ ہوتے ہیں تا عمر رلانے والے
A-T
کوئی ہمدرد زمانے میں نہ پایا اختر
دل کو حسرت ہی رہی کوئی ہمارا ہوتا
اختر شیرانی

میں نے کہیں پڑھا تھا کہ ....
جن کی نیند پوری نہیں ہوتی...
اُن کا دماغ آہستہ آہستہ خود کو
دیمک کے جیسے چاٹ کر ختم کرنے
لگ جاتا ہے.. مجھے برسوں گزر گئے ہیں
میں ٹھیک سے سوئی نہیں ہوں
پھر کیوں میرا دماغ دیمک زدہ نہیں ہورہا
کیوں مجھے کچھ بھی بھولتا نہیں ہے
کیوں ہر وقت میرے سامنے
میرا گزرا کل رہتا ہے...
کیوں مجھے اس اذیت سے چھٹکارا
نہیں مل رہا کیوں مجھے وہ چیخ
ہمیشہ سُنائی دیتی ہے ...
جو میری روح تک کو افسردہ کر دیتی ہے
کبھی تو میرا دماغ دیمک زدہ ہو گا
بس یہی سوچ کر میں...
برسوں سے جاگ رہی ہوں...
" اور پتہ ہے میرا بھی دِل چاہتا ہے کہ ؛ میں بھی زندگی کو کُھل کے جِیُوں یہ نا اُمیدی اور مایوسی کہیں دور چھوڑ آؤں لیکن وہی کِسی کا چُبھتا ہوا لہجہ مُجھے اذیت کی اُن وادیوں میں دھکیل دیتا ہے جہاں مُجھے اپنا وجود بھی خود پر بوجھ سا لگنے لگتا ہے! ۔ "
چیخ کر کہونگی اپنے اللّٰہ سے ۔۔
، کہ چلتی اذان تیری اور تیری بنائ ہوئ مقدس کتاب کی قسمیں کھانے والا ۔۔۔
میرے یقین سے کھیل گیا
۔۔۔۔۔۔۔😭💔۔۔۔۔۔۔۔
Bewafa T

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain