I am back and so happy q k idr sy mjy bot pyri c life mili h
ٹھکرا دو.. اگر دے کوئ ذلت سے سمندد عزت سے جو مل جاۓ وہ قطرہ ہی بہت ہے !!😊❤️
ہزاروں نُسخے بناو مگر شِفا کے لئے 💥🌠
نگاہ یار سے بڑھ کر کوئی دوا ہی نہیں__
جو بھی جاتا ہے واپس نہیں آتا!❥
غالباً .... زیرِ زمین آرام بہت ہے!❥
tum jeet kar b roo paro gay
hum tumsa asa hary gay
کبھی عرش پر کبھی فرش پر ۔۔۔۔
کبھی انکے در ، کبھی در بہ در ۔۔۔۔
غم عاشقی ترا شکریا میں کہاں کہاں سے گزر گیا۔۔۔♥️❤❤❤
❣👀امید ھے وہ دن بھی کبھی آئیں گے
سُن لو 💕
ہم تم سے ملیں گے اور سرِ عام ملیں گے😍😄
Ab Ke Barish Men,
Kuch Aisa Karna,
Apni Hatheli Pe,
Qatroon ko Jama Karna,
Jo Jama Ho Jain,
Wo Sab Teri Chahat,
Aur Jo Reh Jain,
Wo Sab Meri Chahat....
Hum kisi k nkhry brdasht naii krty... Ajmal G.??? M0hbt k bdly m0hbt warna khuda hafiz...???
روٹھنے والے، تیرے دل میں محبت جاگے🔥
ہم نے #قرآن کا دل، پڑھ کے دعا مانگی ہے❤
" ....D.p chnge, , , 💕💕
وہ اب بھی یاد ہے
لعنت ہے ایسی یاداشت پر💔🔥
#"جو ظاھر ہو___وہ درد کیسا"#🙂
#"🥀جو سمجھ نہ سکے___وہ ہمدرد کیسا"#🚯
اور شہروں میں بھی حُسن ہو گا مگر
شہر ،ہری پور، میں کہتے ہیں شہزادے رہتے ہیں ۔❤️
😛😛😛
#"جو ظاھر ہو___وہ درد کیسا"#🙂
#"🥀جو سمجھ نہ سکے___وہ ہمدرد کیسا"#🚯
"لوگ" مل" جاتے" ھیں "کہانی" بن" کر.
"دل" میں" بس" جاتے" ھیں" نشانی" بن" کر.
"جنھیں" ھم" رکھنا"چاھتے"ھیں"اپنی "آنکھوں "میں
"کیوں "نکل"جاتے"ھیں"وھ"پانی" بن "کر💔
❣️🔥مصروفیت میں آتی ہے بے حد تمہاری یاد
فرصت میں تیری یاد سے فرصت نہیں ملتی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain