میں نے دل کے ہر قریبی رشتے کی پاگلوں کی طرح قدر کی پھر ہر اس ہر رشتے کی نظروں میں خود کے لیے بے قدری دیکھی ۔۔۔اتنی بے قدری دیکھی کے خود سے نفرت ہوگئی 💔☠️
زندگی نے مجھے اس عمر میں اداس کیا ہے کہ جس عمر میں لوگ اپنے شوق پورے کرتے 🙃ہیں ۔۔۔خیر 😊آج جنم دن ہے ہمارا زندگی کا فلسفہ بھی کتنا عجیب ہے نا شامیں کٹتی نہیں اور سال گزر جاتے ہیں 💔 HAPPY BIRTHDAY to me 🎂