ایک وقت تھا عید کا بے صبری سے انتظار رہتا تھا ۔۔
excitement
ہوتی تھی بار بار عید کے کپڑے عید سے پہلے پہن پہن کے چیک کرنا اور خود سے خوش
ہوتے رہنا۔
، کرنا practice تیار ہونے کی
مہندی لگانے کی فکر ۔۔چوڑیوں کا شوق، اور ایک خوشی ہوتی تھی 😊
اور آج ایک وقت ہے کہ فرق ہی نہیں پڑتا 🙂
•_•