میں نے نہ اب لوگوں کو اپنی باتوں کو 🙂سمجھانا بند کر دیا ہے پہلے ہی میرا زیادہ تر وقت بس اسی میں ضائع ہو گیا ہے کہ "" دیکھیں آپ نے غلط سمجھ لیا میرا وہ مطلب نہیں تھا "" پر لوگوں نے اپنے اپنے حساب سے مطلب نکالے🔥 "" اب۔۔۔ "💔 ☝️ میں نے سب کی سوچ کو آزاد کر دیا ہے جسے جتنا سمجھنا ہوگا اپنی سمجھ کے حساب سے سمجھ لے گا🙃 Alone@A💔🥀