سحر کا وقت تھا معصوم کلیاں مسکراتی تھی♥️
ہوائیں خیر مقدم کے ترانے گنگناتی تھی
ابھی جبرائیل اترے بھی نہ تھے کعبے کے ممبر سے.. کے اتنے میں صدا آئی عبداللّہ کے گھر سے
مبارک ہو محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لے آئے ♥️
💝جشنِ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❣️

میں کسی بھی رشتے کو نبھاتے ہوئے سامنے والے کے ساتھ اتنا مخلص ہو جاتی ہوں۔۔۔ وہ مجھ سے اکتا جاتاہے اور مجھ سے پیچھا چھڑا لیتا ہے
💔🙂
اور اب میں خود سے بھی بیزار اور اکتا گئ ہوں۔۔۔ کہ مجھے کسی اور کو اپنے لئے مخلص دیکھ کر الجھن مخصوص ہوتی ہے
💯🥀🍂🍂
Alone@A💔



ہر خاموشی کے پیچھے ایک حقیقت چھپی ہوتی ہے 💔
اور میں ہنس کر وہ ایک حقیقت چھپا رہی ہوں 💔🙃
Alone@A💔













submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain