اداس رہتا ہی آجکل محلے میں بارش کا پانی 💦
سنا ہے کاغز کی کشتیاں بنانے والے بڑے ہو گئے ہیں 🌧️🌧️
خلوص کی بارشوں سے کہو زرا زور سے برسیں 🌧️🌧️
نفرتوں کے آئینے پر بہت دھول جمی ہے 💔💯
Rim Jim 💦 🌧️🌧️
یہ مختصر سی شکن کیا بتاۓ گی تم کو 🙃
):کہ میرے وجود میں کتنی خراشیں ہیں 💔