لوگ ہم سے کہتے ہیں لال کیوں ہیں یہ آنکھیں😶 کچھ نشہ کیا ہے یا پھر رات کو سوۓ تھے کچھ کم💔 اب کیا بتائیں لوگوں کو ہم، کون ہے جو سمجھے گا🙂 کے رات رونے کا دن تھا پھر بھی رات رو نہ سکے ہم💔 کون سمجھے گا دل پہ زخم کھا کے مسکرا کے جیتے ہیں ہم 😊💔 Post By Alóñé Gírl 💔🤐