بتاؤ تم سے کہاں رابطہ کیا جائے
کبھی جو تم سے ضرورت ہو بات کرنے کی
وہ میری خوبیوں کا ورد کرنے والے ۔۔۔
اب میری خامیوں پر خطاب کرتے ہیں۔۔
hlw friends
hlw friends
hye friends
*صرف کھونے کا دُکھ نہیں ھے مجھے*
*وہ سِتم گر میرے مِزاج کا تھا*
good morning
*وہ مجھے یاد تو کرتا ہے* *مگر یوں جیسے*
*گھر کا دروازہ کسی رات* *کھلا رہ جاۓ..!!۔*
تیری تلاش میں گُم ہو گئے سبھی رستے
میں ایسی راہ پہ ہوں جو کہیں نہیں جاتا
hy friends
kaha kaha py barish ho rhi ha
hello friends
*بے وفا وقت تھا ، تم تھے ، یا مقدر میرا*
*بات اتنی ہے کہ انجام جدائی نکلا*💔🥀
یہ باغِ دل ھے یہیں اک اداس شہزادی
گلاب توڑتی ھے ۔۔۔۔۔۔۔ تتلیاں پکڑتی ھے💕
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے
جہاں اگر شادی کے بعد میاں بیوی موٹے ہو جائیں تو لوگ کہتے ہیں 😍
ایناں نوں ویاہ راس آ گیا اے😯😯😂😂😂
مہنگائی کے اس دور میں انار کا جوس پینے کا دل کرے تو لال چشمہ لگا کر پانی پی لیں، وہی فیلنگ آئے گی..
😂😂😂
ایک تو لڑکیاں پیاری نہیں ہوتیں ..😁
اور جو پیاری ہوتی ہیں وہ کواری نہی ہوتیں🤣😎
good night friends
goodnight
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain