salam
miss you
🥀♥️🥀
اور بڑھ جاتی ھے بھولی ھوئی یادوں کی کسک
عید کا دن تو فقط زخم ہرے کرتا ھے ۔۔۔۔!!!
🥀💔😢
معلوم بھی ہے کہ یہ ممکن نہیں ہے مگر🥀
اک آس سی رہتی ہے کہ تم یاد کرو گے...🥀
جو لوگ جانتے ہیں بچھڑ جا نے کا دکھ ۔۔۔
وہ ساتھ بیٹھے پرندوں کو بھی اڑایا نہیں کرتے💔😔
لپٹی ہوئی خراب طبیعت کا کیا بنا ؟
اے شخص تیرے دل کی اذیت کا کیا بنا ؟
اے شخص تیرے گہرے تعلق کہاں گئے
اے شخص تیری پہلی محبت کا کیا بنا
miss you
miss you 💞
ہمارے زادِ سفر میں نہیں تھا خواب کوئی
سو اپنی آنکھوں سے نیندیں اتار دیں ہم نے
hi 👋
ہم نے دیا گزرے ہوئے وقت کا حوالہ اس نے کہا رات گئی بات گئی
....a....
💕وہ تیرا ایک وعدہ کہ ھم کبھی جدا نہیں ھوں گے💕
💞وہ قصہ ھم اکثر اپنے دل کو سنا کر مسکراتے ہیں💞_*
🥀🔥 💔 Ali
bht yad ate ho ....pgli
eid mubarak...
*اور بس پھر ہم سب نصیب پر چھوڑ کر زِندگی جینے نہیں زِندگی گزارنے لگتے ہیں!!!*
💯🥺🥀
*ایسا بھی تو ہوتا ہے کہ آپ کا من چاہا شخص کسی اور جگہ ردی کے بھاؤ بِک جاتا ہے۔۔ #💔*
🍂گفتگو ھم سے اور خیالوں میں کوئی اور !🍂
🍂حال آپ کا بھی میری__نمازوں جیسا ھے!🍂
دہشت تو آنکھوں میں 👀 ہونی چاہیئے _
....❌ ہتھیار تو ✔️ چوکی دار کے پاس بھی ہوتے ہیں 😏🔥
مجھے نہیں آتا کسی سے دو پل کا رشتہ بنانا
🥀
مجھے نہیں کھیلنا کسی کے جزباتوں سے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain