گهر گهر تحریک کا پیغام پہنچانا یہ ہمارا فرض ہے آگے لوگوں کا ایمان اپنا ہے کے وہ کس کے ساتھ کهڑے ہیں
کیونکہ کل کوئی یہ نا کہے کہ ہمیں تو پتا ہی نہیں تھا یہ تحریک لبیک بھی کوئی جماعت تھی میدان میں
لڑکیاں شادی میں 2 پلیٹ بریانی ، 2 پلیٹ قورمہ ، سیخ کباب اور کولڈ ڈرنک کے بعد ۔۔۔۔ ھائے امی پیٹ میں درد
امی : کہا بھی تھا مت پہنو لال جوڑا ، لگ گئی نا نظر 😂😂
محبت تو دور کی بات ہے
اُسے تو میری عادت بھی نہ ہوئی💔🔥
محبت تو دور کی بات ہے
اُسے تو میری عادت بھی نہ ہوئی💔🔥
کب آے گا وہ دن ۔۔۔😘😘
جب وہ کہے گی شاپنگ کے لیے پیسے دیں۔۔😍
اور میں کہوں گا۔۔مینوں ویچ دے۔۔😒😜
پاکستانی عاشق 30 روپے کا چھلا دے کر کہتے ہیں
تم میری امانت ہو😒😒😁
کمبل رضائی کو کرو معاف🙏🙏
کولر ، اے سی کرلو صاف😂😂
پسینہ آئے گا اب دن رات🙁
بنا نہائے نہیں بنے گی بات😜
اپنی طبیعت میں رکھو نرمی😊😊
میرے طرف سے آپ سب کو ہیپی گرمی۔۔۔۔😂😂😂😝😝😁😁😉😜
#Happy_Garmi😂😂😂🙈😝
چل دھوپ کی گرمی سے چھاٶں میں آجا...💘
تو سب کچھ چھوڑ میرے گاٶں میں آجا..!❣️
ہوگا جس دن فنا سے اپنا وصال
ہم نہایت سجائے جائیں گے
🔥♥️فقط اللہ♥️🔥
*تعلیم جسکے اندر داخل ہوتی ہے وہ سادگی اختیار کرتا ہے اور جسکے اوپر سے گزر جاتے ہے وہ ماڈرن بن جاتا ہے*
لڑکا : تم اتنی موٹی کیوں ہو؟
لڑکی : ہمارا فریزر خراب ہے
لڑکا : تو؟
لڑکی : تو سب کچھ کھانا پڑتا ہے . 😂😂😂😜😜👆👆👆👆😜😜😜
محبت وہی ہے، جو
لا حاصل رہے، حاصل تو
تسکین کا نام ہے، اور تسکین
کے بعد طلب نہیں رہتی، اور جب
طلب نہ رہے، تو محبت کہاں کی؟❤️
ہر گوری چٹی لڑکی کے پیچھے😍
ایک کامیاب کریم کا ہاتھ ہوتا ہے👈👈👈👈💯😂
ساری رات معشوق نل گپاں !😉😘
اور صبح سٹیٹس: آو مدینے چلیں🙂
لڑکیاں اپنی سہیلی کو 20 والا سپر بسکٹ کھلا کر کہتی جانی میرے نال رہی گی تے عیش کرے گی عیش 😂😂😂
وہ پوچھنا یہ تھا کہ
ساون میں جو بوندا باندی ہوتی ہے؟؟
پتا کیسے چلتا بوندا کونسا ہے
اور باندی کونسی ہے 😂😁😁
💗💗💗🅰️💗💗💗
پہلے زمانے میں عورتیں چاند تارے توڑنے والی باتوں پر ہی امپریس ہو جایا کرتی تھی
ہماری باری آئی تو سمجھدار ہو گئیں…!!
😝😝😁😁
جن لڑکوں کے کہنے پر مولوی بکرا ذبح کرنے نہیں آتا وہ بھی لڑکی سے کہہ رہے ہوتے ہیں میرے ابو گھر کا ہر فیصلہ مجھے کہے بغیر نہیں کرتے😐😒سیانا منڈا وا میں گھر دا😒😒😐😜😁🙈
انگریز ہم سے آگے نہیں ہو سکتے ،،،
ان کے پاس ایک رنگ کی لڑکیاں ہیں اور ہمارے پاس دو رنگ کی۔۔۔۔ منہ الگ ، پاؤں الگ۔۔۔۔😜😁🤪🤪😁
لڑکیاں : بھائی کوئی ہینڈسم سمارٹ گڈ لکنگ شریف سا بکرا ہے
اور ہاں جو مارتا بھی نا ہو؟
بکرے والا:۔ بی بی۔ میرے پاس قربانی والے بکرے ہیں شادی والے نہیں 😂😂😂😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain