Damadam.pk
Alone.prince's posts | Damadam

Alone.prince's posts:

Alone.prince
 

Good morning everyone!

Alone.prince
 
Alone.prince
 

سجدوں میں رویا کرو، سوشل میڈیا پر نہیں
اور معافی نمازوں میں مانگا کرو، اِنٹرنیٹ پر نہیں

Alone.prince
 

موت بھی قبول ہے !!!
بس خدا ایک بار کہ تو دے....
آخرت میں مجھے وہ شخص ملے گا ضرور۔۔😞

Alone.prince
 

😜اندھا دھند ٹوٹکے
١۔ اگر آپ کے بچے مٹی کھاتے ہیں تو انہیں تھوڑی سیمینٹ بھی کھلا دیں تاکہ بنیاد پکی ہوجائے۔😂😂😂
تحقیق بتاتى هے کے .
دھوکہ کھانے کے علاوہ #چائے پینے سے بھی آنکھیں کھل جاتی ہیں😁😂😂
: اگر آپ کے ہاتھ میں درد ہے تو۔۔ ایک ہتھوڑی لیں اور کھینچ کے پیر پہ دے ماریں۔۔ یقین کریں ہاتھ کا درد بھول جائیں گے۔
😆😁😆😁😆

: پہلے لوگوں کی عزت ان کے ہاتھ میں ہوتی تھی
آج کل میموری کارڈ میں ہوتی ہے 😜😜😜😆😜
اگر آپ کے دانت میں کیڑا لگ گیا ہے تو دو ہفتوں تک کھانا پینا چھوڑ دیں۔۔ کیڑا خود ہی بھوکامرجائے گا۔
😁😆😁😆😀😃😄😁..
: اگر آپ کو رات دیر تک جاگنے کی عادت ہے تو چوکیداری کر لیں تاکہ آمدنی ہو جاۓ
: جیسے جیسے عمر بڑھتی ہے
دن بہ دن انسان امیر ہوتا جاتا ہے

Alone.prince
 

رشتہ آنے پر لڑکیوں کا سب سے بڑا ایکسکیوز ہوتا ہے..
" امی ا بھی تو مجھے آگے پڑھنا ہے" ...😜😜😜
جبکہ میٹرک اللہ اللہ کرکے پاس کرتی ہیں ..

Alone.prince
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ رمضان میں میری پوسٹ پہ کمنٹس کون کرےگا 😳😞
کیونکہ آپ سب کو تو قید کر لیاجائےگا 😂
*کوئین سوچی پئی سی*

Alone.prince
 

آج میں نے اپنے دل سے پوچھا محبت کیا ہوتی ہے...🤔
دل بڑے احترام سے بولا...🙄
کاکا میرا کام صرف خون سپلائی کرنا ہے...😛
اگلی بے غیرتیاں😀 توسی آپ ایجاد کتیاں نے...
😀😁😂🤣🤣🙊🙈
💫

Alone.prince
 

تجھے میری انائیں مار دیں گی🍁
کبھی ناراض ہو کر دیکھ لینا 🥀🖤

Alone.prince
 

بہت خوبصورت ہو تم خود کو نظر بد سے بچایا کرو 😍🙈
صرف آنکھوں 👁میں کاجل ہی نہیں ______گلے میں
لیموں مرچ 🌶اور چپل 👠بھی لٹکایا کرو😝😝😝😂

Alone.prince
 

مہنگائی کے اس دور میں انار کا جوس پینے کا دل کرے تو لال چشمہ لگا کر پانی پی لیں، وہی فیلنگ آئے گی.. 😂😂😂

Alone.prince
 

لاہوری لڑکیوں کی اردو یار ایسے نہ پیکٹ کھولو 😐😑 سارے کِھلر جاتے ہیں 😜😝

Alone.prince
 

لڑکیوں کی پوسٹ #لنڈے کی طرح ہوتی ہیں فری میں رش لگا ہوتا ہے😒😏👸
اور لڑکوں کی پوسٹ #مہنگا_برانڈ سب دیکھ کر ہی گزر جاتے ھیں👦😜😉

Alone.prince
 

بابا جی کہتے ہیں کہ ایک ہٹی کٹی موٹی لڑکی نے مجھے #پرپوز کیا
میں نے بھی کہ دیا سوری مجھے ڈاکٹر نے وڈے گوشت سے منع کیا ہے 😂😂😛😁😁😁

Alone.prince
 

مرد ایک ایسا تاج محل ہے
🏰💒🏰
جو بہت ساری ممتازوں کو
اپنے سینے میں دفن کیئے رہتا ہے
😘😘😂😂😂😜😜😜

Alone.prince
 

غالب کا آخری شعر جب وہ ہسپتال میں داخل تھا
اس نے نرس کو کہا°
"روز آتی ہو اس کفن جیسے لباس میں"😂. 👌👉
اج کالا جوڑا پا ساڈی فرماہش تے... , 😜😃🙊🙉🙈

Alone.prince
 

کچھ لڑکیاں اس قدر دکھی شاعری کرتی ہیں جیسے کوئی شہزادہ بے وفائی کر گیا ہو 😂😂😂😂 تحقیق کرنے سے پتہ چلتا ہے وہ محلے کا فضلو موچی تھا🤣🤣🤣🤣

Alone.prince
 

پتہ نہیں کیوں میں جب بھی سیریس ھونے لگتا ھوں
۔
اندر سے اواز آتی ھے نہ پتر نہ تواڈے اندر اے سسٹم لگیا ای نہیں 🙉🙉🙊🙊😂😂😂😜😜😜

Alone.prince
 

سنا ہے آپ کے #شہر کی بلیاں
رات کو #اردو بولتی ہیں
#میں_آوں #میں_آوں😻😻
تو اس میں #کون سا #بڑی بات ہے😜😁😆
ہمارے #گاوں کے گیدڑ #رات کو #انگلش بولتے ہیں
#ہاو_آر_یو #ہاو_آر_یو 🐩
😂😂😍😍😂😂
❤ #کیف آرایں ❤

Alone.prince
 

میں نے تو اپنے ایک دوست کو رات دو بجے فون کر کے اٹھایا
نیند میں اسکی گھبرائی آواز آئی خیر ہے ۔
میں بولا
کچھ نہیں بس علامہ اقبال کو پڑھ رہا تھا،حضرت کہتے ہیں،میرا یہ پیغام سوئی ہوئی قوم تک پہنچا دو میری سوئی قوم کو جگا دو بس اسی لئے کال کیا تھا
😂😂اس سے پہلے وہ کچھ سناتا میں نے کال کاٹ دی😂😂