زندگی نے مجھے اس عمر میں اداس کیا ہے کہ جس عمر میں لوگ اپنے شوق پورے کرتے 🙃ہیں ۔۔۔خیر 😊آج جنم دن ہے ہمارا زندگی کا فلسفہ بھی کتنا عجیب ہے نا شامیں کٹتی نہیں اور سال گزر جاتے ہیں 💔 HAPPY BIRTHDAY to me 🎂
ہے اُس کی ہمت کے مجھے بھلائے ❤️میں ساتھ چھوڑوں وہ مر نہ جائے تمھیں پتا ہی نہیں ہے اُس کا 🤗میں اُس کے سب سے قریب تر ہوں وہ میرے بارے میں سوچتا ہے 🥰میں اُس کی آنکھوں کا نور ہوں اب وہ دل ہی دل میں مجھ سے ہے بات کرتا ❤️وہ رات سپنوں میں دیکھتا ہے میں سب سے زیادہ قریب ہوں اُس کے ❤️میں اُس کو آندر سے جانتی ہوں وہ جب یہ کہ دے ک میں تمہارا 💞❤️میں آنکھ بند کرکے مان لیتی ہوں ( A🫀)