Damadam.pk
AlonePrince-pk's posts | Damadam

AlonePrince-pk's posts:

Funny joke
A  : Hahahahahahaha pot pot hunda baap baap hunda ay😂😂😂😎😎😎😎 - 
AlonePrince-pk
 

Hahahahahahaha jo log damadam py sad poetry kr kr k lhud ko bohat hi bara ashik sabit krny ki koshish krty hy shakly uni ki chupi ambi jaisi hoti jaisy pata ni bili ko chakar arahy ho😂!
O bs karo sasty ashiko chwaly ni mara karo dimag pak sa gya hy aub to in ki bkwas daikh daikh k
Bhar ma jaye agr ni milta koi chawal👈💯

AlonePrince-pk
 

Aagai hn me😂😂😂

AlonePrince-pk
 

😂شادی تو اس لڑکی سے کرنی ہے 🤣♥️♥️
جو آٹا گھوندتے ہوئے ہلتی نا ہو
جو کہے کے مجھے Nokia 1280 لے کر دیں
جو میک اپ سے نفرت کرتی ہو😂
جسے شاپنگ کا اتنا شوق نا ہو
جو خود میری دوسری شادی بھی کروائے
جو سال بعد مہکے جائے 😂
جس کو رات 12 بجے بریانی کا کہو
تو وہ بنا دے بلکہ ساتھ چٹنی سلاد بھی بنائے
چڑھتے سورج کو دیکھ کر کہو کے رات ہے اور
کتنا اندھیرا ہے تو وہ لائٹ جلائے 😋
جس کو پانی مانگو تو وہ لیموں پانی بنا لائے
جس کو چائے مانگو تو دودھ پتی بنا لائے
بارش کو دیکھ کر پکوڑے بنا لائے ♥️
گرمی کو دیکھ کر ائسکریم لے آئے
میں سوتا رہو اور وہ ہاتھ والا پنکھا چلائے
میں غصہ کرو تو وہ مسکرائے 😂🤣پیار جتائے❤️
دن بھر کام کر کے بھی نا کرے اففف نا ہائے
بس یہ ہیں نکےنکے سپنے میرے 🙈🙈🙈🤣🤣
🙈🙈🙈🙈🙈

AlonePrince-pk
 

❤تینوں ہولی ہولی #____نِکھڑ کے پتا لگسی❤
❤بندا ہر کوئی #ساڈے جیاء نہیں ہوندا.

AlonePrince-pk
 

میں تیرے لمس کو لفظوں میں کس طرح لاؤں
تُو ہاتھ چھوتی نہیں، جاں نکال دیتی ہے

AlonePrince-pk
 

میں نے تیرے لحاظ میں ٹھکرا دیا جسے
وہ با ادب تھی اور نہایت حسین بھی......♥️
🔥👌

AlonePrince-pk
 

مجھے لگتا ہے میرے خواب ادھورے رہ جاینگے 💔
مجھے شک ہے کہ میری موت جوانی میں ہوگی 🔥💔

AlonePrince-pk
 

جن کی طلب تھی
ان سے رہی دوریاں بہت،💔💔🔥😥

Funny joke
A  : Pakistan😂😂😂 - 
AlonePrince-pk
 

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد

AlonePrince-pk
 

وہ پھول لے کر آئیں گے۔۔🙂☺️
ہاۓ ! وہ ڈھونڈیں گے قبر میری۔۔۔💔🙂✌
#__💔✌

AlonePrince-pk
 

-" کوئی تمھارا کردار اٹھا کر بیچ سڑک پر بھی لٹکا دے تو بھی یاد رکھو،
وَتُعِزُّ مَنٌ تَشَاء وَتُزِلُّ مَنٌ تَشَاء____!! 😊❤

AlonePrince-pk
 

,💔💔🥀💖ڈرتا ہوں کہنے سے کہ محبت ہے تم سےمیری زندگی بدل دیگا تیرا اِقرار بھی اِنکار بھی💕

AlonePrince-pk
 

بچوں کی طرح چاہئے مجھے ڈانٹ لے کوئی🙂
لیکن شرط ہے میرے غم بانٹ لے کوئی🙃💔🚶🏻
______ツ🔥

AlonePrince-pk
 

سیکھا جو زمانے کا طرز کلام میں نے😊💯
زمانہ ہی چلا اٹھا کتنے بد زبان ہو تم😉🔥

AlonePrince-pk
 

اگر تمہیں لگتا ہے کہ تم کسی اور کیلئے important ہو
تو خود کو دو، تین تھپڑ مار کر ہوش میں لاؤ. 🙂

AlonePrince-pk
 

پوچھ لیتے وہ بس مزاج میرا
کتنا آسان تھا علاج میرا 🔥❤

AlonePrince-pk
 

وہ موقع نہیں دیتی اظہار کا........
وہ جانتی ہے میں پسند کرتا ہوں اُسے♥️😊

AlonePrince-pk
 

کالا جوڑا پہن کر نکلے ہیں ہم آج __٬٬😊
خدا دل کے مریضوں کی خیر کرے __!!!❤