Damadam.pk
Alone_A's posts | Damadam

Alone_A's posts:

Alone_A
 

To day iam very happy

Alone_A
 

💓اداس تھے وہ پرندے بھی جو کل شام کو لوٹے تیرے شھر سے...💞💕
💓شاید ان کو بھی منزل نا ملی ھم بدنصیبو کی
Alone A طرح...!!!❣💞

Alone_A
 

ہم جو تم سے ملے ہیں اتفاق تھوڑی ہے 💕
مل کر تم کو چھوڑ دیں مذاق تھوڑی ہے 💕
اگر ہوتی تم سے دوستی اک حد تک تو چھوڑ دیتے 💕
پر ہماری تم سے دوستی کا حساب تھوڑی ہے💕
اب تم ڈھونڈو گے میری اس غزل کا جواب 💕
یہ میرے دل کی آواز ہے کتاب تھوڑی ہے 💕
Alone A