بدلنا ہے تو دن بدلو بدلتے کیوں ہو ہندسے کو
مہینے پھر وہی ہوں گے سنا ہے سال بدلے گا
#Happy 2020.....
"لازم تو نہیں ھے تجھے آنکھوں سے ھی دیکھوں"
"اے ہمسفر "
"تیری یاد کا آنا تیرے دیدار سے کم تو نہیں.
Wo Mery Pass Sy Ghuzra Mera Hal Tak Na PuCha😣
Main Kese Mann Lun Kay Wo DhoR Ja Kay Roya😐😣😐
ﭘﺘﮭﺮ ﮐﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺗﺐ ﺳﻤﺠﮫ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ۔۔
ﺟﺐ ﺳﻨﺴﺎﻥ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﭘﺮﮐﺘﺎ ﮔﮭﯿﺮ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ😂🙆😝😁😁😁
بڑے سکون سے زندہ ہیں نا مکمل لوگ
کسی کی آنکھ نہیں ہے، کسی کے کان نہیں
Kio ho ga jo hm follow Kar ga
میں نے دیکھے ہیں 👀
اپنی آنکھ میں بکھرے ہوئےخواب، 💔
جبکہ ہر شخص نے پھیلا ہوا کاجل دیکھا....؛؛! 👁️🗨️
یہ دل ہی تو جانتا ہے________ میری پاک محبت کا عالم💓
کہ مجھے جینےکے لئےسانسوں کی نہیں تیری ضرورت ہے
😰😰
ایسا موسم آ گیا ہے نہانے سے پہلے پانی کے ساتھ پانچ منٹ مذاکرات کرنے پڑتے ہیں😂😁
ضروری تو نہیں کہ با آواز بلند تجھے مانگوں --
سننے والا تو خاموش صدائیں بھی سن لیتا هے 😍😘😘
#Kash 😰 💓
میں چاہوں بھی تو "وہ _______الفاظ نہیں لِکھ پاؤں💕
جِس میں بیان ہو جائے________کہ کتنی" محبت" ہے تُم سے💕
اچھے لوگ قسمت والوں کو ملتے ہیں 🙂✨
میں حیران ہوں کہ آپ سب نے مجھے کیسے ڈھونڈ لیا ؟😳🤔🙈
رو بـرُو ہیـــں مُـــسرتیـــں لیــــکن
ہـم اُداســـی کا مـــان رکھتے ہیــں
زندگی تو جانو مانو والوں کی ہے
ہم تو پوسٹ کر کے کومنٹس کا انتظار کرتے ہیں😭💔
مجھے بھول جانے کا شوق ہے تو،شوق سے، شوق پورا کرو....!!!
مجھے بھی بہت شوق ہے،تیرے ہر شوق پہ اپنا شوق قربان کرنے کا....!!!❤
مجھے بھول جانے کا شوق ہے تو،شوق سے، شوق پورا کرو....!!!
مجھے بھی بہت شوق ہے،تیرے ہر شوق پہ اپنا شوق قربان کرنے کا....!!!❤
کوئی تو مانگ رہا ہے مجھے دُعاوٌں میں______
ورنہ ایسے ہی تھوڑی نا سنگل ہوں میں اب تک😛😂
تنہا، اُداس، زندگی کے عُمرِ رواں سے
خوش ہوں اِک سال اور کم ہوا جہاں سے
🙂🙂🙂
زندگی میں ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا غالب
پانی سے نہاؤ گے تو گیلے ہو جاؤ گے
😎🤓😅😛😝😂🤪😆
Yar mjhe to kuch smjh nhe arha followers ap ko pat ho to bat do plz
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain