میڈیکل تاریخ گواہ ہے کہ انسان کم کھا کر نہیں بلکہ ہمیشہ زیادہ کھا کر بیمار ہوا ہے لہٰذا سحری و افطاری کو ولیمہ بنانے سے پرہیز کریں 😌
بندے کی بہتری خدا بندے سے بہتر جانتا ہے 💯🤲
تیرا فیصلہ اُنہی فیصلوں میں سے ہے.!
وہ فیصلے جو میں خُدا پہ چھوڑ دیتا ہُوں..!! 🖤
تو نہیں تو تیرا خیال سہی.!
کوئی تو ہم خیال ہے میرا..!! 🖤🥀
یاڑڑڑ یہ بزرگ کہتے
ہم روزے بھی رکھتے تھے اور گندم بھی کاٹتے تھے
😶🥲