😐کل ہمارے محلے میں چوری ہوئی سب پریشان تهے یہ کون کرسکتا ہے پهر میں نے بتایا کہ یہ کام کسی چورنی کا ہے👻👅😂
ہم پارسا اوروں کے موافق نہ ہوئے !!!
ہم گناہگار تو ہوئے مگر منافق نہ ہوئے ...
*❤️🥀لوگ بدلتے نہیں ہیں بس اُن کی زندگی میں ہم سے بہتر لوگ آجاتے ہیں🙂🥀*
✨🔐♥️🥰
بندہ جوان ہو اور مایوس ہو بھلا اس سے زیادہ تکلیف دہ منظر کیا ہوگا