*" کبھی گھنٹوں تک ہوتی تھیں باتیں اب عرصہ ہُوا اجنبی ہیں ہم! ۔ "*
یہ اُداسیاں بھی نہ رہیں گی___!
آ لینے دو ذرا عزرائیل کو___!
خاک_ سے_ بنے _ہیں _صاحب...☝
غرور _جچتا _نہیں _ہم _ پر...✋❤
مرد اگر جسم کا بھوکا ہے تو عورت کبھی کسی ہیجڑے سے محبت کیوں نہیں کرتی؟
ہر لڑکا جسم نہیں چاہتا
کچھ محافظ بھی ہوتے ہیں ❤️
اتنی تاخیر نا کیجئے پلٹنے میں
کہ چابیاں بے اثر ہوں تالوں پر..
منزلیں مارتے برق رفتار شہسواروں کی قسم
کوسوں دوڑتے سِموں سے اُڑتی چنگاریوں کی قسم
اپنی ناموس کی خاطر
اسلاف کے نام کی خاطر
کسی جنگ میں اگر میں پیٹھ دکھانے کا سوچوں بھی تو
خدا مجھے کسی نوآموز کی تلوار سے نیست و نابود کردے
مجھے سینۂ ارض پر کہیں پناہ نہ ملے
تاریخ کے ورق سے میرا نام ہمیشہ کیلئے مٹ جائے
اپنے عظیم آباء و اجداد کے نام سے
اپنے قبیلے کے نام سے
مجھے تا اَبَد کوئی نہ پہچانے
ربِ ذو الجلال ہر معرکے میں مجھے فتح مند فرمائے۔
ارطغرل غازی♥️
....
الہی آبرو رکھنا بڑا نازک زمانہ ہے
دلوں میں بغض رکھتے ہیں بظاہر دوستانہ
دنیا میں بسنے والے تمام انسانوں سے معزرت۔
ملاقاتیں عروج پر تھیں تو جواب اذان تک نہ دیا
اے اقبال
خالق جو روٹھا ہے تو آج مؤذن بنے بیٹھے ہیں
جو ایک دوسرے کی مسجد میں جانا پسند نہیں کرتے
وہ جنت میں اکھٹے کیسے رہیں گے🙂
#
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain