Damadam.pk
Alvi.111com's posts | Damadam

Alvi.111com's posts:

Alvi.111com
 

کوی پیاری لڑکی؟؟

Alvi.111com
 

fellow me plz all..

Life Advice image
A  : Its reality - 
Alvi.111com
 

ابھی تک سنگل ہوں

Alvi.111com
 

حشر" تک بات ہی نہیں آنی_
ہم تجھے یہی معاف کردینگے_💔

Alvi.111com
 

زرداری صاحب نے پہلے ن لیگ کی سیاست ختم کیا اور اب ق لیگ کی

Alvi.111com
 

سکون کی خواہش انسان کو ،😔
تنہائی پسند بنا دیتی ہے 🥀

Alvi.111com
 

پھول اس ڈر سے بھی لے لیتی ہے لڑکی راکب
دوسرے ہاتھ میں تیزاب ہوا کرتا ہے

Alvi.111com
 

پھول اس ڈر سے بھی لے لیتی ہے لڑکی راکب
دوسرے ہاتھ میں تیزاب ہوا کرتا ہے

Alvi.111com
 

تاریخ گوا ہے پٹواری ہمیشہ مٹھائی غلط وقت پر اور جوتے صحیح وقت پر کھاتے ہیں۔✌😁

Funny joke
A  : شاہ صاحب😂 - 
Alvi.111com
 

اس سیاسی نظام میں دشمن دوست بن سکتے ہیں
اور رشتدار دشمن

Alvi.111com
 

انسان درد سے بھرے ہوئے ہیں انہیں شکست دینے کے بجائے انہیں جیتنے کی کوشش کریں
🙏

Alvi.111com
 

نہ ہم گرے نہ ہماری توقعات کے مینار گرے،
لیکن ہم کو گرانے میں کئ لوگ بار بار گرے.
پی ٹی آئی زندہ باد

Alvi.111com
 

ڈاکٹر سے بیماری کا مشورہ فیس 800 وکیل سے قانونی مشورہ فیس 3000 عالم سے دینی مسائل کی رہنمائی فی سبیل اللہ ۔
اپنے علماء پہ فخر کریں

Alvi.111com
 

جس کو ہوٹل میں بند کرنا تھا انکو گھر میں اکیلا چھوڑ آئے نتیجہ دیکھ لیا

Alvi.111com
 

آؤ گی نہ میرے جنازے پر 🥀💥🔥
میں نے کونسا روز روز مرنا ہے 😭🥀🔥
*_♡🥀•ᶻⁱᵈᵈⁱ😊💯✍️♡_*

Alvi.111com
 

شجاعت حسین صاحب آپ نے خط لکھ کر یہ ثابت کر دیا ہر خاندان میں آپکے جیسے کردار کے لوگ موجود ہیں..!!

Alvi.111com
 

آج کے دور میں فرعون کی زندہ شکل میں "زرداری" اور مردہ شکل "چوہدری شجاعت" کو دیکھ لیں

Alvi.111com
 

فالورز کی ضرورت محسوس کرتا ہوں!
آئی ڈی کو فالو کریں اپنے ساتھ ایڈ کریں تاکہ اپ تمام کی رائے تک میرا بھی رسائی با آسانی حاصل ہو شکریہ