Damadam.pk
Alvi.111com's posts | Damadam

Alvi.111com's posts:

Alvi.111com
 

اکثر باتوں کا جواب صرف خاموشی ھوتی ھے اور خاموشی ایک بہترین جواب ھے

Alvi.111com
 

🔥💔کتابوں کے اہمیت اپنے جگہ جناب۔۔۔۔💔🔥
سرکار
سبق وہی یاد رہتا ہے۔🔥جو وقت اور لوگ سیکھاتے ہے🔥

Alvi.111com
 

جلدی مٹھائ کھانے کا ایک اور ریکارڈ ن لیگ کے نام ہونے جا رہا ہے
😆😆😆

Alvi.111com
 

Ghar m bezati pkg konsa hy 🤝🏻🙂
1) Daily
2) Weekly
3) Monthly😂

Alvi.111com
 

ہم کو ان سے وفا کی ہے امید
جو نہیں جانتے وفا کیا ہے

Alvi.111com
 

تیرے ہجر سے تعلق کو نبھانے کے لئے
میں نے اس سال بھی جینے کی قسم کھائی ہے

Alvi.111com
 

تیرے ہجر سے تعلق کو نبھانے کے لئے
میں نے اس سال بھی جینے کی قسم کھائی ہے

Alvi.111com
 

اف! افسوس ہوتا ان لڑکیوں پر🙆🏼♂️😑😅
جولائی کا یہ گرم مہینہ ہے ۔۔
لڑکیوں کو پچھتانا پڑ رہا ہے 😂
بڑی حممت ہے ان میں! اوپر حجاب ،پر ماسک، اوپر سے گرمی. کیا کیا ہے!😂😆

Alvi.111com
 

جو رب بن مانگے بے شمار نعمتوں رحمتوں سے نواز دیتا ہے
وہ تیرے مانگنے پر خالی ہاتھ نہیں لوٹائے گا

Alvi.111com
 

اس قدر اتر جائیں گے تیرے دل میں!!!
تیری دھڑکن کا تسلسل بگڑ جائے گا!!! 🙃⁦❤️⁩🙈

Alvi.111com
 

"ایک بھوکے شخص کو سوکھی روٹی شہد سے زیادہ میٹھی لگتی ہے-"

Alvi.111com
 

شوہر اگر سب کے سامنے اپنی بیوی کی تعریف کرے تو سب سے زیادہ خوشی ساس اور نندوں کو ہوتی ہے

Alvi.111com
 

شوہر اگر سب کے سامنے اپنی بیوی کی تعریف کرے تو سب سے زیادہ خوشی ساس اور نندوں کو ہوتی ہے

Alvi.111com
 

حمزہ شہباز کو صرف بڑی عید پر اوجھڑیاں اور آلائشیں اٹھانے کے لئے وزیر اعلیٰ بنایا گیا تھا۔😂

Alvi.111com
 

مجھے گروپ چھوڑنے کی 15 کروڑ کی آفر آئی ہے😒
لیکن میراضمیر ابھی زندہ ہے😎

Alvi.111com
 

واحد لبوں کا بوسہ ہی ایسی میٹھی چیز ہے، جِس کو لینے یا دینے سے شوگر نہیں ہوتی 😊

Alvi.111com
 

مرد اگر جسم کا پجاری ہے
تو عورت نے کبھی خواجہ سرا سے محبت کیوں نہیں کی

Alvi.111com
 

*•_-❗🥀*
*لایا گیا ہمیں مقام،موت پر🚫*
*پھر فتویٰ لگایا گیا کے خودکشی حرام ہے*
*❗💔*

Alvi.111com
 

زندگی کے دور میں تجربہ کچا ہی رہ گیا
ہم سیکھ نا پائے فریب اور دل بچہ ہی رہ گیا

Alvi.111com
 

کچھ لوگ آپ کی کمی تب محسوس کرتے ہیں، جب وہ آپ کا متبادل نہیں ڈھونڈ پاتے 😐💔