Damadam.pk
Alviraprincess's posts | Damadam

Alviraprincess's posts:

Alviraprincess
 

خود کو خود کی عادت ڈالو لوگوں کا کیا
آج اِس کے کل اُس کے۔

Alviraprincess
 

finally accepted:
koi acha lag jaye to us k haqdar nhi ban jaya krty...; )!!!!

Alviraprincess
 

خواہشیں اگر پوری ہوتیں تو شاید تقدیر کی خوبصورتی کھو جاتی،
کچھ نہ ملنا بھی کبھی کبھی نصیب کی مہربانی ہوتی ہے۔ 🥀"

Alviraprincess
 

ہر وہ ہاتھ جو کندھے پر رکھا جائے سہارا نہیں ہوتا۔🙂

Alviraprincess
 

وہ خسارے ہمیشہ یاد رہتے ہیں جو مخلص رہ کر کھائے جاتے ہیں.....🙂💯

Alviraprincess
 

خود کو تباہ کرنے کا پہلا مرحلہ ضرورت سے زیادہ سوچنا ہے