کتنے عیش سے رہتے ہوں گے کتنے اتراتے ہوں گے جانے کیسے لوگ وہ ہوں گے جو اس کو بھاتے ہوں گے شام ہوئے خوش باش یہاں کے میرے پاس آ جاتے ہیں میرے بجھنے کا نظارہ کرنے آ جاتے ہوں گے وہ جو نہ آنے والا ہے نا اس سے مجھ کو مطلب تھا آنے والوں سے کیا مطلب آتے ہیں آتے ہوں گے اس کی یاد کی باد صبا میں اور تو کیا ہوتا ہوگا یوں ہی میرے بال ہیں بکھرے اور بکھر جاتے ہوں گے یارو کچھ تو ذکر کرو تم اس کی قیامت بانہوں کا وہ جو سمٹتے ہوں گے ان میں وہ تو مر جاتے ہوں گے میرا سانس اکھڑتے ہی سب بین کریں گے روئیں گے یعنی میرے بعد بھی یعنی سانس لیے جاتے ہوں گے #Devil
تم جب آؤگی تو کھویا ہوا پاؤگی مجھے میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں ان کتابوں نے بڑا ظلم کیا ہے مجھ پر ان میں اک رمز ہے جس رمز کا مارا ہوا ذہن مژدۂ عشرت انجام نہیں پا سکتا زندگی میں کبھی آرام نہیں پا سکتا...🔥💞 #Devil
Mere Dil Mein Ye Tere Siwa Kon Hai Tu Nahi Hai Tou Teri Jagah Kon Hai Hum Mohabat Mein Harey Hoy Log Hain Aur Mohabbat Mein Jeeta Kon Ha Tune Jate Hue Btaya Nahi Mein Tera Kon Hun Tu Mera Kon Ha...🔥💔 #Devil
Poet: Tahzeeb Hafi 💖 جب اس کی تصویر بنایا کرتا تھا کمرا رنگوں سے بھر جایا کرتا تھا پیڑ مجھے حسرت سے دیکھا کرتے تھے میں جنگل میں پانی لایا کرتا تھا تھک جاتا تھا بادل سایہ کرتے کرتے اور پھر میں بادل پہ سایہ کرتا تھا بیٹھا رہتا تھا ساحل پہ سارا دن دریا مجھ سے جان چھڑایا کرتا تھا بنت صحرا روٹھا کرتی تھی مجھ سے میں صحرا سے ریت چرایا کرتا تھا #Devil
Sahra Se Aane Vaali Havaon Men Ret Hai Hijrat Karunga Gaanv Se Gaanv Men Ret Hai Ai Qais Tere Dasht Ko Itni Duaen Diin Kuchh Bhi Nahin Hai Meri Duaon Men Ret Hai.. #Devil😎