Damadam.pk
Am_not_alive's posts | Damadam

Am_not_alive's posts:

Am_not_alive
 

na cha k b jana prra aj💔
jhn jane se toba ki thi😔

Am_not_alive
 

_"یوں توڑو رابطے مجھ سے یا چاہے راستے بدلو
بھُلا پھر بھی نہ پاؤ گے..، میرا امکان کہتا ہے___"🌚💯

Am_not_alive
 

💯تمہارے پاس تو پھر بھی تم ہو
میرے پاس تو میں بھی نہیں😔

Am_not_alive
 

nasha choda tha jis ko pane k liye nasha hi kam ay ga ab osko bholane l liye🍾🥃🚬

Am_not_alive
 

میں اسکے بارے میں یہ کہتا تھا لوگوں سے
میرا نام بدل دینا وہ شخص اگر بدلا...... 🖤🥀💔
😑

Am_not_alive
 

یہ حقیقت ہے کہ احباب کو ہم،
یاد ہی کب تھے جو اب یاد نہیں! 🔥

Am_not_alive
 

😘 مشکلیں ختم ہوں نہ ہوں
تیرے ہونے سے حوصلہ ہے مجھے 🥀🖤👑

Am_not_alive
 

ابھی کچھ اور پڑھ لو مجھے ،،
میں نے اگلے اوراق میں مر جانا ہے !!
🔥

Am_not_alive
 

دعا ہے آج نیند کی جگہ موت آ جائے

Am_not_alive
 

جہاں موت واجب ہو جائے ❤
وہاں سوچا نہی کرتے❤

Am_not_alive
 

ضدی ہے مگر تھک جائے گا
اک لڑکا دکھ سہتے سہتے مر جائے گا

Am_not_alive
 

کا ش کو ئی اس طرح بھی واقف ہو میری زندگی سے
کہ میں با رش میں بھی رو ؤں تو وہ میرے آ نسو پڑ ھ لے۔

Am_not_alive
 

💔آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں،,,,!!💔
💔کون......کتنا اداس رہتا ہے ,,,,,,,!!💔

Am_not_alive
 

دُکھ یہ نہیں کہ اندھیروں کاساتھ ہےاب
دُکھ تویہ ہےکہ خوشی کی صبح کی طلب ہی نہیں🍁

Am_not_alive
 

میں ہوں تلخ مزاج مگر ہاۓ وہ لڑکی
جس سے بات کرتے ہوے گھبراتا ہوں میں💚

Am_not_alive
 

میں نے رات ٹوٹے ہوے تارے کو دیکھ کر جیسے ہی اپنی شادی کے لیے دعا مانگی😍😍🙈
تارا واپس جا کے جڑ گیا

Am_not_alive
 

کسی سے دل لگ جانے کو محبت نہیں کہتے🥀
جس کے بنا دل نا لگے اسے محبت کہتے ہیں۔🥀

Am_not_alive
 

اداس تو بہت رہے ✨ کبھی ظاہر نہیں کیا🖤
ٹھیک ہوں میں...بس اس لفظ نے سنبھال لیا✨

Am_not_alive
 

کون کہتا ہے کہ۔تیری یاد سے بے خبر ہوں میں
میری آنکھوں سے پوچھ!میری رات کیسی گزرتی ہے😕

Am_not_alive
 

چاہنے والے یہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت ہیں مگر 🥀🦅
تمنا دل کی ہے کہ مجھے بس تم چاہو 🥀🦅