عورت میں کشش تب تک رہتی ہی، جب تک وہ اقرار کے بندھن میں نہیں بندھتی، اور مرد تب تک بے قرار رہتا ہے جب تک اس سے اقرار نہیں کروا لیتا۔ اقرار کے بعد عورت محبت میں گرفتار اور مرد محبت سے آزاد ہو جاتا ہے🖤 Really?
تم اتنی دیر سے آئے آلیان؟ کیا تم میرا انتظار کر رہی تھی؟ کیا نہ کرتی؟ میں ایک برا انسان ہوں۔میں نے تمہیں انتظار کروایا۔🥺🥺🥺 دیکھو عالیان! تمہارا مانچسٹر برف میں ڈوب رہا ہے۔ دیکھو ذرا!میرے مانچسٹر کو کون دیکھ رہا ہے؟😳😳 مجھے امرحہ کہتے ہیں۔کون نہیں۔😑😑😑 کیا میں تمہارے لئے برف اکٹھی کر دوں امرحہ؟ برف کیوں؟😕 تاکہ تم اس سے اپنی مرضی کا گھر بنا لو۔۔۔۔بلکہ آو چلو یہاں بیٹھ کر گھر بناتے ہیں۔☺️😁 نہیں عالیان،تم یہاں بس میرے پاس کھڑے رہو ،کہیں مت جاو،وعدہ کرو کہیں نہیں جاو گے؟👑 نہیں جاوں گا۔👑😍 "اگر میں برف ہوتی تو تمہارے قدموں پر گرتی۔۔۔"🥺 "تم برف ہوتی تو میں بھی برف ہوتا۔۔۔۔مجھے وہی ہونا ہے جو تمہیں ہونا ہے۔۔۔"👑🖤 HAYYYY YARAMM 👑🖤 FAVORITE ONE🖤