دھتکار گیا جب وہ شخص مجھے ۔۔۔۔۔🥲 تب دیکھا اپنی آنکھوں کا رنگ🙂 حیران الگ،پریشان الگ،سنسان الگ،بیابان الگ💔✍️ کیا میں قیامت کے روز تم سے کچھ سوالوں کے جواب مانگنے کا حق رکھتی ہوں🥀 کہ کیوں اس دنیا میں مجھے اکیلا چھوڑ گئے 🥺کیا تم نہیں تھے جانتے کہ یہ دنیا کتنی ظالم ہے ان لوگوں کے حوالے کر گئے ہو جو مجھے روز تمھارے نام کے حوالے دیتے ہیں 🤐کہا کرتے تھے تم ساتھ لے جاؤں گا ہمیشہ کے لیے تو چھوڑ جانے کا راستہ کیوں الگ کیا 🥲اس دن پوچھو گی تم سے کیسی الجھنوں میں گھیر کر چلے گئے جو ایک پل کے لیے مجھے سکون نہیں لینے دیتی 😭تم بن جیا جائے کیسے ،،،،کیسے جیا جائے تم بن 😔 آجاؤ لوٹ کر تم یہ دل کہہ رہا ہے✍️💔