Damadam.pk
Amal_Shah22's posts | Damadam

Amal_Shah22's posts:

Amal_Shah22
 

Fabulous_Munda
Sadiq-Ahmad-Ani
Sheiz_Baloch
Fabulous_king
Opagal
Awara_yr
Fabulous
yah sabhi apni cast badnam karne mein Lage hue hain unhen pata nahin hai kya ki ek cast ki itni izat hoti hai yah apni cast yani AHMADANi Baloch ko Yahan aakar bhezat karva rahi hai

Amal_Shah22
 

Lagta HAI AHMADANIZ
KO APNI OR APNI CAST KI IZAT KA KOI KHAYAL NHI RHA
IS LIAY YAHA AA K YE SAB KAR RAHY HIN

Btao Maria...
A  : Btao Maria... - 
Beautiful People image
A  🔥 : ...... - 
Memes & Satire image
A  🔥 : Jagna hi parhta phr to🤣 - 
......
A  : ...... - 
Memes & Satire image
A  🔥 : Deewaro k kan hi ni hath b hoty hn 🤣🤣🤣 - 
Memes & Satire image
A  🔥 : Mujy koi la de - 
Memes & Satire image
A  : Agla phera 🤣🤣 - 
Beautiful People image
A  🔥 : B people - 
Beautiful People image
A  🔥 : ...... - 
Interesting Posts image
A  🔥 : Ma mobile chor dou gi or ap? - 
Amal_Shah22
 

آجکل مجھے بہت سننے میں آتا ہے کہ
جو بھی بابا جانی کے پاس آتے ہیں
بولتے ہیں شاہ جی
عاشورہ آگے ہیں
اور پھر اس کے بعد ہی شادی کروں گا اپنی بیٹی کی یا بیٹے کی
بھلا بعد کیو کیا خدا نے قرآن مجید میں حکم دیا ہے کہ
محرم الحرام میں شادیاں نہیں کرنی
نہیں نا
تو کرو شادیاں
نکاح کرو منگنی کر
جتنا دلوں کو ملاؤ گے
اتنا بہتر ہو گا

Amal_Shah22
 

میں نے ایک پوسٹ کی تھی کہ عاشورہ کی تیاری کر لو
تو کسی نے کمنٹ کیا کہ زنجیر تیار ہے
زنجیر کس لیے بھائی
اللہ پاک اس انسان کو سخت ناپسندید کرتے ہیں جو اپنے آپ کو ازیت دیتے ہیں

Amal_Shah22
 

غرباء اور مسکینوں اور مسافروں کی مدد کرنی چاہیے
اور یتیموں کے سر پر ہاتھ رکھنا چاہیے
زیادہ سے زیادہ پیاسے کو اور پرند چرند کو
پانی پلانا چاہیے
کون کہتا ہے کہ حسين کو پانی نہ ملا
پانی خود ترستا رہا لب حسين کو

Amal_Shah22
 

ہم علماء کی زیارت کرتے ہیں
مرد حضرات مرد علماء کے پاس جاتے ہیں
اور خواتین ۔خواتین کے پاس جاتی ہیں
بیمار کی عیادت کرنی چاہیے
صدقہ کرنا چاہیے
اپنے اہل وعیال کے رزق میں اضافہ کرنا چاہیے
نوافل ادا کرنے چاہیے
زیادہ سے زیادہ قل هو الله کا ورد کرنا چاہیے ۔۔۔۔۔۔

Amal_Shah22
 

سرمہ لگانا
کنگی کرنا
بال بنانا
ناخن تراشنا
یہ تو سنت رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم ہے
کنگی نا کرنا نوحے پڑھنا یہ غلط ہے
زیادہ سے زیادہ صاف ستھرے رہنے کی کوشش کریں.......

Amal_Shah22
 

لوگ کہتے ہیں کہ یہ ماہ ماتم کا ہے اس میں ناخن نہیں تراشنے چاہیے
نہانا نہیں چاہیے
کنگی نہیں کرنی چاہیے
تو ان لوگوں کے لیے میرا یہ جواب ہے کہ
صفائی نصف ایمان ہے
ہم کیا 10 دن تک اپنے آدھے اسلام کے ساتھ رہنا پسند کرتے ہیں نہیں نا
اور یہ ماہ ماتم کا نہیں ہے بلکہ فتح اسلام کا ہے
اس ماہ میں خوشی منانی چاہیے نا کہ ماتم منانا چاہیے

Amal_Shah22
 

محرم الحرام آگیا ہے
تو کچھ لوگ پوچھتے ہیں مجھ سے
کہ امل شاہ آپ کیا کرتی ہو محرم الحرام میں
یا کچھ پوچھتے ہیں کہ ہمیں کیا کرنا چاہیے آپ بتائیں
میں آپ کے ساتھ شیئر کرتی ہوں کہ ہم کیا کرتے ہیں
اور یہ ضروری نہیں کہ سب وہ کرتے ہوں جو ہم کرتے ہیں
اور میں آپ کو فورس کرتی ہوں کہ آپ کریں
جو اگری ہو وہ کرے جو نہیں تو نا سہی
پر مجھے نیگیٹو ریکشن کسی کا نہیں چاہیئے ...... Contenus.....

Romantic Poetry image
A  🔥 : Tea Lovers -