Damadam.pk
Amanallah22's posts | Damadam

Amanallah22's posts:

Amanallah22
 

یہ میرا ایک عہد ہے تم سے
جب آؤ گے منتظر ہی پاؤ گے

Amanallah22
 

دنیا کی بہترین کیز 🔑
🙆 تینوں کی
🤷 مینوں کی
😜 اونوں کی
😂 ھویا کی
😏 سانوں کی
😝😝😝

Amanallah22
 

سیلفی لینے کے طریقے
:اگر دانت شو کرنے ہیں تو لفظ کراچی کو لمبا کر کے بولیں
کراچییییییییییی😲😲
:چونچ والی سیلفی کیلئے 😕😕لفظ لاہور کو لمبا کر کے بولیں🙈
لاہوررررررررر😉😋
:شرمانے والی سیلفی🙈🙈لفظ پنڈی کو ایسے بولیں😕😕پییییییییییییییینڈی😂😝😋
:اگر خوبصورت سیلفی بنانا چاہتے ہیں😍😍تو مسکرا کر جھنگ کو اس طرح بولیں🙈🙈
جھنگگگگگگ 😜😜😜
اب سب سچ سچ بتاو کس کس نے اندر ہی اندر یے پریکٹیکل کیا ہیں😂😂😆😅😅
No cheating😁😁😁😁

Amanallah22
 

پیار جھوٹا نکلے تو صرف خود کو سنبھالنا پڑتا ہے
اور اگر سچا نکلے تو بچوں کو
😂

Amanallah22
 

ساری بات عزت کی ہوتی ہے صاحب ورنہ
آج روڈ پہ پڑا دس کا نوٹ بلکل اصلی تھا
😂😜😧✌️

Funny joke
A  : ایک اسکول بس کے پیچھے لکھا تھا بار بار ہارن دے کے مت چھیڑیں میں بچوں والی - 
Amanallah22
 

😭😭😭ہوتی رہے خلاف میرے شہر کی ہوا
میں نے ہر مزاج کا ٹھیکہ نہیں لیا

Amanallah22
 

وقت ہی نہ رہا کسی سے وفا کرنے کا
حد سے زیادہ چاہو تو لوگ مطلبی سمجھتے ہیں

Amanallah22
 

ﻣﯿﺮﮮ ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﺴﺘﯽ ﺳﮯ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﺭﻭﺯ 😔ﺍﭨﮭﺘﮯ ہیں
ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺟﺴﮯ ﭼﮭﻮ ﻟﯿﮟ ﻭﮦ ﺳﭙﻨﺎ ﻣﺮ 🙇💔ﮨﯽ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ

Amanallah22
 

jo be mere phele photo post pay like comment kray ga .me 2 post pay kron ga

Beautiful People image
A  : آج تو الفاظوں نے بھی ساتھ چھوڑ دیا یہ الفاظ بھی تیری یاد میں پاگل ہو گئے - 
Amanallah22
 

دوست کے بارے میں کبھی یہ نہ سوچنا
کہ وہ کتنا بے وقوف تھا
بلکہ یہ سوچنا کہ اس کا تم پر کتنا اعتبار تھا

Amanallah22
 

مجھے پاگلوں سے دوستی کرنا پسند ہے
مصیبت میں کوئی سمجدار کام نہیں اتا

ایسے بھی کچھ لوگ ہوتے ہیں دنیا میں
A  : ایسے بھی کچھ لوگ ہوتے ہیں دنیا میں - 
اسی لیے تجھے دیتا ہوں داد نفرت کی
کہ تو نے عشق سے پر اعتماد نفرت کی
A  : اسی لیے تجھے دیتا ہوں داد نفرت کی کہ تو نے عشق سے پر اعتماد نفرت کی - 
Amanallah22
 

lay phar lay fir

Amanallah22
 

Damadam seems to be a dead website now.no one's replying 😢😢

Amanallah22
 

Koe asa Allah ka banda ha jo mujy janta ho damadam pay .i am old user on damadam

Amanallah22
 

Ap ko damadam join keya howay ketna wakt howa ha
Comments please...

Amanallah22
 

Koe hasena jo mujh say dusre shadi kr ly bena hrchay k .a5