Damadam.pk
Amanatali-50's posts | Damadam

Amanatali-50's posts:

Amanatali-50
 

کون پھر تم کو سراہےگا ہماری مانند
کون رکھتا ہے میری جان ہماری آنکھیں

Amanatali-50
 

میں شام کےمنظر میں ہوُں تحلیل شدہ اور

Amanatali-50
 

پاؤں بخشے ہیں تو توفیق سفر بھی دینا✨

Amanatali-50
 

ہم بھی گاؤں میں شام کو بیٹھا کرتے تھے
ہم کو بھی حالات نے باہر بھیجا ہے
زاہد_بشیر

Amanatali-50
 

تجھے وہ جہاں ملے جدھر، کسی غم کا کوئ گزر نہ ہوں
جہاں روشنی ہو خلوص کی، اور نفرتوں کی خبر نہ ہوں

Amanatali-50
 

ہم حقیقت ہیں تو تسلیم نہ کرنے کا سبب
ہاں اگر حرف غلط ہیں تو مٹا دو ہم کو

Amanatali-50
 

یوں مسکرائے جان سی کلیوں میں پڑ گئی
یوں لب کشا ہوئے کہ گلستاں بنا دیا

Amanatali-50
 

اُٹھا رہا ہے جو فتنے مری زمینوں میں
وہ سانپ ہم نے ہی پالا ہے آستینوں میں

Amanatali-50
 

زندگی درد ہے💔بے درد ہے سارہ جہاں😔💔

Amanatali-50
 

محبت کی تو میری جان اداکاری بھی مشکل ہے

Amanatali-50
 

میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں
میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں

Amanatali-50
 

اب کسی منظرمیں رعنائی نہیں
کھو دیاہے منظروں نے اعتبار۔۔۔۔۔
یوسف خالد

Amanatali-50
 

شوق کا رنگ بُجھ گیا یاد کے زخم بھر گئے
کیا میری فصل ہو چُکی کیا میرے دن گُزر گئے
سرکار

Amanatali-50
 

تهزیب سکھاتی هے جینے کا سلیقه
تعلیم سے جاهل کی جهالت نهی جاتی۔

Amanatali-50
 

تمہی کو یاد نہ کرتا تو اور کیا کرتا
تمہارے بعد سبھی نے بھلا دیا ہے مجھے🥀

Amanatali-50
 

خزاں میں شاخ سے گرتے اداس پتوں نے
مجھے یہ درس دیا ہے زوال سب کو ہے!!

Amanatali-50
 

مجھے روشنی کی تھی جستجو
میرا دن ھوا ____کسی رات سا !

Expct ntng aprct evrythng
A  : Expct ntng aprct evrythng - 
Amanatali-50
 

فاصلوں کا گِلہ نہیں کیجے
روز خود سے بھی میں نہیں ملتا
اندازؔ

Amanatali-50
 

اُس نے کب عہدِ وفا مانگا تھا
آپ نے یونہی معذرت کر لی
اندازؔ