ترس کھانے اور محبت کرنے میں بہت فرق ہوتا ہے۔۔۔۔کبھی کسی پر ترس کھا کر محبت کا ڈرامہ مت کرنا۔۔۔اور یاد رکھنا۔۔۔جان لے لینا مگر کسی کے ساتھ محبت کا جھوٹاکھیل مت رچانا۔۔۔ضروری نہیں کہ اپنا ہی غم رلا دے۔۔۔بعض دفعہ لوگوں کو دیئے غم بھی کھا جاتے ہیں۔۔۔!!🔥 کیا کہتے ہیں؟
جب کوئی بار بار آپ کو اللہ حافظ کہہ کر پھر وہی آپ کے سامنے ہوتا ہے ناں 😞 تو اس کو امید ہوتی ہے، اک آس ہوتی ہے کہ مجھے روک لیا جائے، مجھے جانے نہ دیا جائے...🔥 کچھ دیر اور اپنے پاس بیٹھا لیا جائے...🌚 لیکن جب کوئی نہیں روکتا اور دوسرے انسان کی آس کو ختم کر دیتا ہے تو وہ پھر " اللہ حافظ " نہیں کہتا...💔 اور نا ہی پھر اس کی ضرورت رہتی ہے...🌚 جانے والا بہت خاموشی سے، بنا کچھ کہے چلا جاتا ہے...🔥 پیچھے رہ جانے والا سوچ بھی نہیں سکتا ہو گا کہ جانے والا کس طرح گیا ہو گا...-*༆
جب لوگوں کے درمیان بیٹھے ہوئے آنکھیں پانیوں سے بھر جائیں اور منہ چھپا کر آنسو صاف کرنے پڑیں اور چہرے پر زبردستی کی مسکراہٹ سجانی پڑے تب زندگی سے زیادہ بےرحم کچھ نہیں لگتا💔🔥
یا ﷲ ہمیں توبہ کے وقت ایسا رونا عطا فرما جو دل کی گہرائیوں سے ہو اور اسطرح ہو کہ تجھے ہم پہ ترس آ جائے اور تو ہمیں معاف فرما دے ❤️🌸💯 آمین💞 #Good_Morrning #Assalam_o_Alaikum
*جو لوگ مخلص ھوتے ھیــــں ... وہ دعویٰ نہیـں کرتے ... اور جو اخلاص سے خالی ھوتے ھیــــں ... اُن کی زبانوں پہ ھزار دعویٰے ھوتے ھیــــں ... ایک مدت لگی مجھے یہ بات سمجھتے ھوئے .......!!!*💞💞