Damadam.pk
Amber.55's posts | Damadam

Amber.55's posts:

Amber.55
 

غلط لوگوں کو ترجیح دیتے ہیں اور پھر کہتے آج کل کے لوگ ٹھیک نہیں 💯🔥"

Amber.55
 

کوئی پرفیکٹ نہیں ہوتا 🔥
لگاؤ ہو تو ہم خوبیاں تلاش کرلیتے ہیں
اور بیزاری ہو تو خامیاں، تو سب میں ہی کچھ نا کچھ ہیں

Amber.55
 

فرق پہلے پڑتا تھا
اب تو اثر بھی نہیں پڑتا💕💕💕