بہت کچھ کھو چکی ہوں اب کچھ کھونے کی طاقت نہیں ۔۔یارب ۔۔
یہ کچھ لوگ جو میرے ہیں انہیں میرا ہی رہنے دو
🙏🙏
درد کو چھپا کر مسکرانا بھی ایک کمال ہے۔۔۔۔ 🙈
اور ہم اس کمال میں کمال رکھتے ہیں 👍👍
Muhabbat ka aik Naam
Izat bi h ...!
👌❤❤❤
مونگ پھلی میں دانہ نہیں
اب ساری سردیاں
لڑکوں نے نہانا نہیں 😉😉
😂😂
اے خدا ۔۔ مجھے اس کی محبت دینا
..❤❤
جسے تجھ سے محبت ہو
..❤❤💕❤❤