Damadam.pk
Amir99's posts | Damadam

Amir99's posts:

Social media post
A  : My post - 
Pakistanis Reaction
A  : Pakistanis Reaction - 
Kashmir
A  : KASHMIR SOLIDARITY DAY - THE DAY TO PAY TRIBUTE TO BRAVE KASHMIRIS. - 
Islamic Quotes image
A  : My Post - 
Social media post
A  : My Post - 
Social media post
A  : My Post - 
Social media post
A  : My Post - 
Social media post
A  : My Post - 
Amir99
 

❤ایک ویران راستہ سمجھ کر بھول گئے وہ لوگ ،💓
❤❤جو کتہے تھے __ میری دنیا صرف تم ہو،❤

Social media post
A  : My Post - 
Amir99
 

سوچوں تو وہ ساتھ چل رہا ہے
دیکھوں تو نظر بدل رہا ہے
کیوں بات زباں سے کہہ کے کھوئی
دل آج بھی ہاتھ مَل رہا ہے
راتوں کے سفر میں وہم سا تھا
یہ میں ہوں کہ چاند چل رہا ہے
ہم بھی ترے بعد جی رہے ہیں
اور تُو بھی کہیں بہل رہا ہے
سمجھا کے ابھی گئی ہیں سکھیاں
اور دل ہے کہ پھر مچل رہا ہے
ہم ہی بُرے ہو گئے __کہ تیرا
معیارِ وفا بدل رہا ہے
پہلی سی وہ روشنی نہیں اب
کیا درد کا چاند ڈھل رہا ہے

Ye hai insaf
A  : Ye hai insaf - 
Distance Not Matter
A  : Distance Not Matter - 
Amir99
 

دنیا میں ایک سانپ ایسا بھی ہے جس کا جسم ہر سیکنڈ میں 0.5سنٹی میٹر بڑھتا ہے یعنی ہر 200 سیکنڈ میں وہ ایک میٹر تک لمبا ہو جاتا ہے۔
مگر جونہی اسکا منہ اس کے جسم کے کسی بھی حصے کو ٹچ ہوتا ہے تو وہ وہیں مر جاتا ہے۔
یہ دنیا کا واحد زہریلا سانپ ہے جو خود کے ہی زہر سے مر جاتا ہے۔
سوچو!
اگر ایسا نہ ہوتا تو جانے وہ کتنا بڑا ہو جاتا اور کیا کیا نقصان کرتا؟؟
یاد رہے کہ یہ سانپ صرف "نوکیا موبائل" کی گیم میں پایا جاتا ھے😜
غور سے پڑھنے کا شکریہ😂😂☺👉

Question
A  : Question - 
Amir99
 

ایک بوڑھے کسان نے جیل میں بے قصور قید اپنے بیٹے کو خط لکھا
"پیارے بیٹے میں اس سال آلو کی فصل نہیں بو سکتا کیونکہ مجھ سے کھیت کی کھدائی نہیں ہوتی۔ کاش تم میرے پاس ہوتے"
بیٹے نے جواب میں لکھا "ابا جان کھیت میں کھدائی نہ کرنا وہاں میں نے اسلحہ چھپا رکھا ہے"
اگلے دن پولیس نے سارے کھیت کی کھدائی کر ڈالی بمگر انہیں وہاں کچھ نہ ملا بیٹے نے باپ کو پھر خط لکھا اور کہا " ابا جان اب آپ آلو کی فصل کاشت کر سکتے ہیں۔ میں یہاں سے آپ کی بس اتنی ہی خدمت کر سکتا ہوں"
آپ کا بے قصور بیٹا

Amir99
 

انجیں مصر دی شاہی نہیں مل ویندی پہلے کهوہ اچ ڈهانڑ دا ول سکھ
مرگیاں تاں سوکڑے مک ویندن دکھ جیندیاں ساہنڑ دا ول سکھ
کر چن پرواز بلندیاں تے
بالاآخر لاہنڑ دا ول سکھ
نت سجنڑ "عابد " نہیں نال هوندے
کجھ کلیاں راہنڑ دا ول سکھ. . .

Circle
A  : Circle - 
Amir99
 

💕ہر کوئی کسی کی مجبوری
نہیں سمجھتا 💕
💕 دل سے دل کی دوری نہیں
سمجھتا💕
💕کوئی کسی کی یاد میں مر مر
کے جیتا ہے💕
💕اور کوئی یاد کرنا بھی ضروری
نہیں سمجھتا💕🌿🌿🌿🌿🌿❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️

Amir99
 

میں ایک ریسٹورنٹ میں
اکیلا بیٹھا تھا😑😑
ایک لڑکی آئی مجھ سے پوچھا
آپ *سنگل* ھو 😕😕
میں نے خوشی سے کہا
جی ھاں 😀😀
*تو وہ پاس پڑی کرسی اٹھا کے لے گئی*
😕😜😣😛😁😂😂