شوہر نے شادی کے دوسرے دن اس سے چاۓ کی فرمائش کی اس نے چاۓ بنائی اور کپ ہاتھ میں پکڑ کر لے گئی شوہر نے کہا کہ چاۓ ٹرے میں لاتے ہیں۔ اگلے دن پھر اس نے چاۓ بنائی اور ٹرے میں ڈال کے لے آئی اور معصومیت سے پوچھنے لگیں چاۓ ایسے ہی چاٹ لیں گے یا چمچ لا دوں 😁😂😂 #پانچویں_فیل