*رشتے وہی خوبصورت ہوتے ہیــــــــں ... جن میــــــــں إحساســــں کا جذبہ ہو ... کیونکہ ہمدردی تو ہر کوئی کر لیتا ہے ... مگر إحساســــں کوئی کوئی کرتا ہے ... اور یہ إحساســــں ... لفظوں سے ظاہر نہیـــــــــں ہوتا ... بلکہ انسانوں کے رویے ... اور برتاؤ سے پتہ چلتا ہے ... کہ وہ آپ کے ساتھ ... کتنے مخلص ہیــــــــں .....!