بدتمیز بدلحاظ بدمزاج نہیں ہوں میں
فقط اس جھوٹی دنیا سے اب بےزار ہوں میں
#Bydmd #nictim
انتہائی چول قسم کے لوگ ہیں یہاں جو جی میں آیا پوسٹ کر دیا. سوشل سائٹ ہے یہ کچرے کآ ڈبہ
مقدّر کی زنجیروں سے بندھے ہم بے بس لوگ
عمر گُزار دیتے ہیں___معجزے کے انتظار میں
فقط کچھ دنوں کی بات ہے ہم آپ کو کہیں بھی کبھی بھی میسر نہیں ہونگے
قیمت میرے خلوص کی بھی کم نا تھی مگر کچھ کم شناس لوگ تھے دولت پہ مر گئے
#Mylife #Myrules
#4ttitude
اس ماضی کو بھول جانا چاہیے جو تمھیں تکلیفوں کے سوا کچھ نہیں دے سکتا.
Another day
Mean's
another chance
To
Change
Your
Life
💝💝💝
مجھ سے نفرت کے تیرے دعوے اک جگہ 💔
مگر میرا نام سن کر تیرا پلٹنا کمال تھا 🥀
دنیا نے ہم پہ جب کوئی الزام رکھ دیا
ہم نے مقابل اُس کے تیرا نام رکھ دیا
اک خاص حد پہ آ گئی جب تیری بے رخی
نام اُس کا ہم نے گردشِ ایام رکھ دیا
میں لڑکھڑا رہا ہوں تجھے دیکھ دیکھ کر
تو نے تو میرے سامنے اک جام رکھ دیا
کتنا ستم ظریف ہے وہ صاحبِ جمال
اُس نے دیا جلا کے سرِ بام رکھ دیا
اب جس کے جی میں آئے وہی پائے روشنی
ہم نے تو دل جلا کے سرِ عام رکھ دیا
کیا مصلحت شناس تھا وہ آدمی
مجبوریوں کا جس نے وفا نام رکھ دیا
یہ ٹھیک ہے نہیں مرتا کوئی جدائی میں
خدا کسی کو کسی سے مگر جدا نہ کرے
سنا ہے اس کو محبت دعائیں دیتی ہے
جو دل پہ چوٹ تو کھائے مگر گلہ نہ کرے
خطائیں دیکھتا بھی ہے ، عطائیں کم نہیں کرتا
سمجھ میں آ نہیں سکتا کہ وہ اتنا مہرباں کیوں ہے
¤¤¤¤¤
کیا جانے کیا لکھا تھا اسے اضطراب میں
قاصد کی لاش آئی ہے خط کے جواب میں
زمانے کے رواجوں سے
سبق میں نے یہ سیکھا ھے
کسی کے ساتھ مت چلنا
اگر چلنا پڑے بھی تو,
ھمیشہ فاصلہ رکھنا,
کہ زیادہ پاس آنے سے,
یہ رشتے ٹوٹ جاتے ہیں.!
تجھے عشق ہو خدا کرے
کوئی تجھ کو اس سے جدا کرے
تیرے ہونٹ ہسنا بھول جائیں
تیری آنکھیں پُرنم رہا کریں
اسے دیکھ کر تو رُکا کرے
وہ نظر جھکا کر چلا کرے
تیرے خواب بکھرے ٹوٹ کر
تو کرچی کرچی جمع کرے
تجھے ہجر کی ایسی جھڑی لگے
تو ملن کی ہرپل دعا کرے
تجھے عشق ہو' پھر یقین ہو
ایسے تسبیوں میں پڑھا کرے
پھر میں کہوں عشق ڈھونک ہے
تو نہیں نہیں کہا کرے
جو سلطنت ہے سراب ہے، سو فریب ہے جو یہ راج ہے
وہ مری نظر میں ہے طوق بس، جو تجھے لگا ہے کہ تاج ہے
پسِ عجز گر جو غرور ہو، کہاں بندگی میں سُرور ہو؟
جو رہِ سلوک میں آڑ ہے، تیرا فاخرانہ مزاج ہے
وہ جو باغ تھا وہ جو پھول تھا، مری چاہتوں کا حصول تھا
یہ جو دشت ہے جو یہ خار ہے، میری چاہتوں کا خراج ہے
یہاں اپنوں سے بھی سنبھل کے مِل، کہ شقاوتوں سے بھرے ہیں دِل
یہاں کوئی تیرا سگا نہیں، یہ منافقوں کا سماج ہے
کوئی چارہ گر نہ بلائیں اب، کہ نہ کارگر ہیں دوائیں اب
کریں انتظامِ کفن دفن، کہ مریضِ غم لاعلاج ہے
صہیب رومی
فرض کرو ہم اہل وفا ہوں
فرض کرو دیوانے ہوں
فرض کرو یہ ساری باتیں
جھوٹی ہوں افسانے ہوں
فرض کرو یہ آنکھیں تیری
سچ مچ کے میخانے ہوں
فرض کرو تمہیں خوش کرنے کے
ڈھونڈے ہم نے بہانے ہوں
💕
ہر احساس لفظوں کا محتاج کیوں؟
لوگ خاموشی کیوں نہیں سمجھتے!!
لوگوں کو وقت دیں ، موقع دیں ، عزت دیں
لیکن کسی سے تعلق کی بھیک نہ مانگیں
کہنے کو زندگی تھی بہت مُختصر مگر
کچھ یُوں بسر ہوئی کہ خُدا یاد آ گیا!!
بہت پرکھا بہت دیکھا بہت جانا
اے زندگی !
تو حسین خیالوں کے سوا کچھ بھی نہیں
Good night
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain