Damadam.pk
AmjadRaheemMaree's posts | Damadam

AmjadRaheemMaree's posts:

AmjadRaheemMaree
 

Hate you allz🙏🙏

AmjadRaheemMaree
 

زباں خاموش آنکھوں میں آنسو اور دل پریشاں ھے 🕋🕋
میری بربادیوں کا کاش سمجھے داستاں کوئی 🕋🕋

مجھے معلوم ہے _____میرا مقدر تم نہیں لیکن!!
میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اِک بار مل جاؤ💔
A  : مجھے معلوم ہے _____میرا مقدر تم نہیں لیکن!! میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اِک - 
AmjadRaheemMaree
 

جانو مانو کے بغیر زندگی گزارنے والوں
آسلام و علیکم
🙊🤪😐😐🥀

AmjadRaheemMaree
 

کبھی محبت میں ترسے ھوئے چہرے دیکھے ھیں۔۔بہت ترس آتا ان کو دیکھ کر۔۔جب وہ کسی سے محبت اور توجہ کی بھیک مانگ رھے ھوتے۔۔اور جس طرح وہ بےدردی سے کچلے جارھے ھوتے ھیں۔۔دھتکارے جارھے ھوتے ھیں۔۔بے چارے روز مرتے ھیں۔۔
اپنی ھر حسرت۔ھر امید کو روز دفن کرتے اور روز زندہ کرتے ھیں۔۔اور پتہ ھے ان کو جب دھتکارا جاتا ھے تو دھتکارنے والا خود کو حق پر سمجھ کے ان کو جتنا زلیل کرسکتے اس سے کہیں زیادہ کر دیتے ھیں اور اس پر ایک بار بھی شرمندہ نہیں ھوتے۔۔بے چارے ترسے ھوئے انسان کی حالت ایک حقیر کیڑے سے بھی کم ھوتی۔۔
جانتا بھی ھوتا اس جگہ جائے گا کچلا جائے گا۔۔اس کو نفرت ملے گی۔۔اس سے لوگ بے زار ھونگے مگر پھر بھی اک امید پر خود کی ذات کا قتل کرکے پھر اس در سے آلگتے۔۔۔کہ شائد ان کے حصے میں کچھ آجائے۔۔۔

AmjadRaheemMaree
 

گہراٸیاں میرے الفاظ کی تجھے لے ڈوبیں گی🥀🥀
بہتر ھے تُو میرے ذوق کے ساحل پہ کھڑا رہ🥀🥀

AmjadRaheemMaree
 

آج میں أداسی کے اس موڑ پر ہوں کہ
موت بھی سامنے آ جائے تو گلے لگا لوں
.....
😭😭💔
#NM

AmjadRaheemMaree
 

کسی کی تلاش میں مت نکلو____
لوگ گم نہیں ہوتے بدل جاتے ہیں😌

AmjadRaheemMaree
 

تیرے #مسکرانے کا اثر #صحت پر ہوتا ہے💞
#لوگ پوچھ لیتے ہیں #دوا کا نام کیا ہے 🥀

AmjadRaheemMaree
 

کل عید میلادالنبی ہے ❤💗💖💝
یااللہ سب کے دلو کی جائز دعا قبول فرماء 🤲
آمین�😊 دعا میں یاد🙏

AmjadRaheemMaree
 

Ktna toff hogya ha damadam phele ktna easy kafi time bd waps aae ha hum

AmjadRaheemMaree
 

Mtlbi log ha us duniya ka sare
Ae sanam Yahn kisi se koe umeed na kro

Tumhe to koe fark nae prta kisi ka Roth Jane se ae sanam hum to jeete je mar jte ha aghr koe rooth jae too
A  : Tumhe to koe fark nae prta kisi ka Roth Jane se ae sanam hum to jeete je mar - 
Night beauty cream kon kon lagta ha
A  : Night beauty cream kon kon lagta ha - 
AmjadRaheemMaree
 

Kahn gae purne dost jo add the

AmjadRaheemMaree
 

Humhe to aj b intzar ha kisi ka aane ka ae sanam lagta ha logo ne bhula deya mujhe

AmjadRaheemMaree
 

Tumhe paane ki hasrat thi ae dost tum ne to raste ma ho sath chor deya

AmjadRaheemMaree
 

فرست ملے اوروں سے تو نگاہ ادھر بھی کر لینا.........!!!
🙂🤫
کہاوت ھے غریبوں کی یادیں انمول ھوتی ھیں.......!!!!

AmjadRaheemMaree
 

**غم زدہ ہاتھ چُومتے ہیں____میرے،*
*میں عشق بُھلانے کا ہُنر سکھاتا ہوں!*

AmjadRaheemMaree
 

❣ایسا نہیں کہ تیرے سوا ________ کوئی نظر نہیں آتا
❣در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی