Damadam.pk
Amna-22-me's posts | Damadam

Amna-22-me's posts:

Amna-22-me
 

Never paly with Feeling of other
Because You May win the Game
But you surely Lose the person For ever
💔💔💔💔💔

Amna-22-me
 

دوستوں
اگر آپ کسی سے پیار کرتے ہو اور اس کے پاس آپ سے بات کرنے کا ٹائم نہیں
تو جانے دو یار جس کے پاس آپ سے بات کرنے کا ٹائم نہیں
وہ پیار کیا آپ سے خاک کرئے گا
💔💔💔💔💔

Amna-22-me
 

آج ظہور مولا علی ع ہے
سب کو ظہور مولا مبارک ہو
🎂🎂🎂

Amna-22-me
 

دنیا فانی
لوگ حرامی
😃😃😃

Amna-22-me
 

کوئی کوٹے تے روٹی اے
لوکان دے ویاں ہوندے ساڈی منگنی وئی اوکھی اے
😃😃😃

Amna-22-me
 

پیپر ساڈے آگئے نے ٹینشن وچی پاگئے نے
۔نقل وی چلنی نی ٹیچر وئی ساڈی سنی نہیں
اھون اسی پھس گئے آہ یار میرے
😃😃

Amna-22-me
 

بڑا جان لیوا ہے اس کا سانولا سا رنگ
صاحب
اور ہم بھی کڑک چائے کے شاقین ہے
💔💔💔

Amna-22-me
 

success is sa journey not a destination
👌👌👌

Amna-22-me
 

یہاں لوگ بہت ظالم ہے
صاحب
بے جرم مار دیتے ہے بے گناہوں کو
😢😢😢

Amna-22-me
 

بھول گئے وہ لوگ
جو کبھی کہتے تھے ہم تمہیں کھونا نہیں چاہتے
😢😢😢

Amna-22-me
 

ہاں لڑکی دھوکہ ضرور دیتی ہئ
پتہ کب
جب بات اس کی عزت پر آتی ہے
💔💔💔💔

Amna-22-me
 

محبت صرف ایک ڈرامہ ہے
جس کی آخری قسط جسم ہے
💔💔💔💟💟

Amna-22-me
 

your positive thinging and
behaviour is a key of success
👌👌👌👌👌

Amna-22-me
 

وہ بالکل زندگی جیسا تھا
صاحب
خوبصورت بھی اور بے اعتبار بھی
💔💔💔

Amna-22-me
 

عجیب بات ہے آج کل
ناچتی عورت پر پیسے پھینکنا اسان ہے
مگر ایک مجبور اور لاچار عورت کی مدد کرنا بہت مشکل ہے
💔💔💔💔

Amna-22-me
 

حسن والے وفا نہیں کرتے
دولت والے دعا نہیں کرتے
ہم عشق مزاج لوگ ہے
کس کے لئے بدعا نہیں کرتے
جس کو ایک بار دل میں بسا لے کبھی دل سے جدا نہیں کرتے
💔💔💟💟💔

Amna-22-me
 

کوئی بادل چھائے ہوئے نہیں
اک غم سجنا دا دوجا پیپر وی آئے ہوئے نہیں
😐😐😐

Amna-22-me
 

ان بارشوں سے دوستی اچھی نہیں
کچا تیرا مکان ہے کچھ تو خیال کر
😢😢😢

Amna-22-me
 

مجھے اپنے مرنے کا کوئی غم نہیں ۔
پر افسوس میں تم سے بچھڑ جاو گا
💔💔💔💔

Amna-22-me
 

Good morning frnds
❤❤❤❤