Damadam.pk
Amna-22-me's posts | Damadam

Amna-22-me's posts:

Amna-22-me
 

اداس رہتا ہے محلہ میں بارش کا پانی آج کل
سنا ہے کاغذہ کی کشتی بنانے والے اب بڑے ہوگئے ہے
💔💔💔💔

Amna-22-me
 

آج میں بہت خوش ہو میرا بھائی آج دو مہینے بعد گھر آیا ہے
love you soo much my bro Asif And tariq rajput
❤❤❤

Amna-22-me
 

میرا غازی علم والا
ہر مشکل نوں ٹال دیندا
mary peer MUla GAzi Abbas A.S
💖💖💖💖

Amna-22-me
 

ان بارشوں سے کہا دو ذرہ کھل کر برسے
اتنی رم جھم تو روز ہماری آنکھوں میں ہوتی ہے
😢😢😢

Amna-22-me
 

تم ہوتے تو اور بات تھی
اب کی بارش تو صرف پانی ہے
💔💔

Amna-22-me
 

جس رب نے موسی کو پانی
اور ابراہیم کو آگ سے بچایا
وہ ہی رب ہمیں کروانا وائرس سے بچائے گا
InsAllah

Amna-22-me
 

کہ کاغذہ کے نوٹوں سے ہر کس کس کو خریدوں گئے
آج بھی قسمت کو پرکھنے کے لئے سکہ ہی اوچھلا جاتا ہے
😢😢😢

Amna-22-me
 

رات کے 2بجے اگر کوئی شخص آپ کو اتنا ہنسا ئے کہ منہ پر ہاتھ رکھنا پڑئے کہ کوئی آوز سے جاگ نہ جائے
تو پھر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے کہ اسی شخص کی وجہ سے رات کو دو بجے منہ پر ہاتھ رکھا کر رونا پڑتا ہے کہ کوئی رونے کی آواز نہ سن لے
😢😢😢😢😢😢

Amna-22-me
 

محبتیں عمل سے نظر آتی ہے
صاحب
باتوں سے تو دوکاندار متاثر کرتے ہے
💔💔💔

Amna-22-me
 

سارے وہم تیرے اپنے ہے
صاحب
ہم کہاں تجھے بھول پائے گئے
💕💕💕💕

Amna-22-me
 

سلامت رہے وہ شہر جس میں تم بستے ہو
ایک تمھاری خاطر ہم پورے شہر کو دعا دیتے ہے
💔💔💔💔

Amna-22-me
 

jumma mubarak
❤❤❤❤❤

Amna-22-me
 

دوستوں کس کس کے گھر والے اس سے تنگ ہے
میری تو امی کہتی ہے وہ بندہ مل جائے جس نے اتوار کی چھٹی بنائئ
😁😁😁

Amna-22-me
 

رات کے پاس اندھیرے کے سوا کچھ نہیں
اور میرے پاس تمھارے سوا کچھ بھی نہیں
💔💔💔💔💔

Amna-22-me
 

ہم ان کی لئے اہم ہے
یہ ہی ہمارا وہم تھا
💔💔💔💔

Amna-22-me
 

نشہ شراب کا ہو یا کسی انسان کا
بڑا ہی جان لیوا ہوتا ہے
😢😢😢

Amna-22-me
 

ترس گئے آپ کو دیکھنے کے لئے
دل پھر بھی آپ کی دعا کرتا ہے
ہم سے تو اچھا آپ کے گھر کا آئینہ ہے جو روز آپ کو دیکھا تو لیتا ہے

Amna-22-me
 

خاموشی کا فائدہ کب تک اٹھاوگئے
پتھر ہے یہ دل سب کے ہار جاوگئے
یہ عشق ایک جوا ہے کھیلوں گئے کیا
پہلے بتاو داو پر کیا لگاو گئے
💔💔💔

Amna-22-me
 

محبت تو ہمیشہ ہی سچی ہوتی ہے
بس لوگ جھوٹے ہوتے ہے
💔💔💔

Amna-22-me
 

جب وقت اپنا نہیں رہتا
تو پھر اپنے بھی کہاں اپنے رہتے ہے
😢😢😢😢