ادھورے خواب اور جھوٹے لوگ بہت تکلیف دیتے ہے۔
😐
موت اور محبت کی پسند تو دیکھو 
صاحب 
ایک کو دل چاہے اور ایک کو دھڑکن 
😢😢😢
life is not  a bad of roses
😐😐😐😐😐
اے میرے رب سب کی محبت کا 
انجام نکاح کر دے 
آمین
😢😢😢
انگریز کہتے ہے 
think before speak
پاکستانی کہتے ہے 
سوچی پیا تے بندا گیا 
😀😀😀
Good morning frnds 
lo g dmd pr change ho gy
😊😊😊
مجھے پہلے پہلا لگتا تھا 
یہ ذاتی مسئلا ہے 
پھر پتہ چلا کہ محبت تو کائناتی مسئلا ہے 
😢😢
حالات نے ایسا سبق سکھیا 
ساقی 
شاگرد بنانے کی عمر میں ہی استاد بن گئے 
💔💔💔
وقت اور میں بانٹ دیتے ہو 
کیا ہم نہیں لگتے تمھارے کچھ
😢😢😢
By by frnds 
colg time 
💔💔💔
مر کر ہم کسی کو کیا الزام دے گئے 
یہاں ستانے والے بھی اپنائے تھے اور دفنانے والے بھی اپنے 
😢😢😢
suba mar bouth important test ha 
dua krna mar test thk ho gy
😐😐😐😐
جو قسمت میں ہوتا ہے وہ مل کر ہی رہتا ہے
کس کس کو صفائیاں دے 
سیدھی سی بات ہے ہم برے ہے بس
😢😢
سنا ہے موت ایک پل کی مہلت نہیں دیتی 
۔اگر میں اچانک مر جاو تو معاف کرنا
the pain of love will never stop
😢😢😢
عشق میں اس لئے بھی دھوکہ کھانے لگئے ہے لوگ 
دل کی جگہ جسم کو چاہنے لگئے ہے لوگ
😢😢😢
زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہے آنکھیں میری 
💔💔
زمانے کو کیا پتہ ان آنکھوں میں میرا یار بستا ہے
جس خواب میں ہوجائئ دیدار نبی 
یا خدا کبھی ہمیں بھی ایسی نیند عطا کر 
❤❤❤❤
جن کسی نے آپ کو چھوڑنا ہوتا ہے 
وہ کسی بھی چھوٹی سی بات کو وجہ بنا لیتا ہے 
💔💔💔
submitted by 
uploaded by 
profile: 
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain