پوچھتے ہیں لوگ اتنا خوش کیسے رہتے ہو ہر حال میں؟
جب اللہ کی رضا میں راضی ہو جائو تو مسکراہٹ عبادت بن جاتی ہے۔
#дмиа магжк
کسی سے وفا نبھائو پر وفا کی امید پر نہیں۔
واپس اگر چاہیے تو یہ سودا ہے محبت نہیں۔
# амиа маlфк
انسان کے رویے یوں ہی تلخ نہیں ہو جایا کرتے ۔
کسی کو کیا پتا وہ کن اذیتوں سے گزر ا ہے۔
ہر مسکراہٹ کے پیچھے چھپا درد ہر کوئی نہیں سمجھتا
جس پے گزری ہے بس وہی جانتا ہے ۔
#ہر مسکراہٹ خوشی نہیں ہوتی ۔😊☺
غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں۔
🔥
جو ہو ذوق یقین پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں🔗✴
#اعلامہ اقبال❤
سوداگری نہیں یہ عبادت خدا کی ہے۔
اے بے خبر جزا کی تمنا بھی چھوڑ دے ۔
~ALLAMA IQBAL
شان آنکھوں میں نہ جچتی تھی جہانداروں کی۔
کلمہ پڑھتے تھے چھائوں میں تلواروں کی ۔
ہم جو جیتے تھے جنگوں کی مصیبت کےلیے ۔
اور مرتے تھے تری عظمت کے لیے ۔
~اعلامہ اقبال
اب گوارا نہیں کسی کو ہمارا بولنا ۔
اب ہمارا انداز برا لگتا ہے سب کو ۔
اب ہم تعریف سے تنقید تک آ پہنچے ۔
اب وقت آ گیا ہے ابتدا کی انتہا کا ۔
#AMNA WRITES .
#no copy paste original like a diamond 😏
GOOD NIGHT ....
LAGTA HA KUCH bure aadat bdlne prn ge hr jaga baba thore hota hain jo apni shehzadion ka nakhra uthata hain.
#BAAP SA PRH KR KOI AP SA MOHABBAT NHI KR SKTA TU PLZ KESE AUR SA UMEEBMD BHE NA LGAIN .😊
میرا دل بھی کتنا پاگل ہے یہ پیار تم سے کرتا ہے۔۔۔۔۔
😛😜😶💑
🎵🎶🎵🎵🎼🎶🎶🎶🎵🎵
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain