معارف الحدیث
کتاب: کتاب الصلوٰۃ
باب: نماز ترک کرنا ایمان کے منافی اور کافرانہ عمل ہے
حدیث نمبر: 475
ترجمہ:
حضرت بریدہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ ہمارے اور اسلام قبول کرنے والے عام لوگوں کے درمیان نماز کا عہد و میثاق ہے، (یعنی ہر اسلام لانے والے سے ہم نماز کا عہد لیتے ہیں جو ایمان کی خاص نشانی اور اسلام کا شعار ہے) پس جو کوئی نماز چھوڑ دے تو گویا اس نے اسلام کی راہ چھوڑ کے کافرانہ طریقہ اختیار کر لیا۔
log pta nhi kia soch kr social media pr english ma gallian dete hain aur khyd ko trendy show krta hain.
jnab maa behn ke galli urdu ma do english ma do ya short form abbrevation ma hote galli he ha.
kindly dont abuse others.🙏🙏
jin sa hum impress na hoon na jana woh itna depress q ho jata hain?!
#humain impress krna itna asaan nhi hum looks pr nhi mrta hum ikhlaq sa mutasir hota hain.😏😋😌
وہ جو کہتے ہیں ہمیں ہرائیں گے ہماری اکڑ توڑیں گے۔
سن لیں آپ ہمارے مقابلے کے قابل کب ہوئے ؟!
#ہم نے مہارت حاصل کر رکھی ہے اکڑ توڑنے میں دوسروں کی بس ترس آجاتا ہے۔😏
میں وہ نہیں جو ہر کسی کے مطابق ہو جائوں۔
آپ جیسی نہیں جواتنی آسانی سے منافق ہو جائوں۔
#ziddi queen of baba 😏
افسوس کے پہلے پہچاننے میں غلطی ہو گئی۔
ان کی نگاہیں آہستہ آہستہ ٹھرکی ہو گئیں۔
#👀مرتے ہیں جو ہر کسی پر کہتے ہیں ہمیں آپ نے غلط سمجھ لیا 😂😂😑👏👏
دیوان عشق میں جنگ سرگرم تھی کہ
عشق سچا اور خالص کس کا ہے۔
میں نے قلم اٹھائی اور دیوار حیات پر ماں لکھ دیا ۔
☺😊😍😍😍😍😍😍😍😍
نماز کی دعوت ہو اور مسلمان نا جائیں۔
کیا آپ ایسا ہوتے دیکھ سکتے ہیں۔
#نماز کی دعوت ملی ہے اللہ سے ملاقات نہیں کرو گے وہ خود بلا رہا ہے۔
☝💕💕💕💕❤
کدی لور پوے ناں سکون دی ۔
ماں دی گود چے سر رکھ لئیں۔
#جنت ماں دے قدماں وچ ایویں ہی نہیں۔
😊☺👍💕💕💕💕💕
اپنی ماں کے لیے بھی وقت نکال لیا کرو مسکرا کر اسے دیکھ لیا کرو اس کے قدم چوم لیا کرو 😍😍😍😍
مجھے ن سے ملنے قبرستان جانا پڑتا ہے۔
#وقت ہے قدر کر لو بعد میں آنسو بہانے کا فائدہ نہیں۔
اللہ پک سب کی مائوں کو سلامت رکھیں آمین۔
اس نے کچھ اس طرح مسکرا کر حسرت بھری نگاہوں سے دیکھا۔😶
کہ اک لمحہ کے لیے ہمارے دل نے بھی کہہ کیوں نا ان کی محبت قبول کر لی جائے۔
🙈🙈
#AMNA MALIK
ہم جن کے بغیر زندہ رہنے کا تصور نہیں کر سکتے تھے ۔
ان کے بغیر اب تک جی رہے ہیں ۔
#Your ignorance does not matter ☺😊😌😏😏😏
TO ALL BHULAKAR BROTHERS 😒😌😏👻👻👻👻👻👻👻👻👻👻
mera tu sara bhai mujah bhool gai hain .
bas dekh lia ma na kitna ahsaas ha inn ko apne api ka .
bnda hosla he de deta ha papaer k loya .
sab apna ap ma busy hain 😤😞😞😞😞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain