وہ دیکھو وہاں رہتا ہے!! 🥀🍂 وہ اس رات کھلے آسمان تلے بیٹھی تھی۔آسمان کو غور س دیکھ رہی تھی۔اور پھر اس نے ایک لمبی آہ بھری اور نم آنکھوں سے مسکرانے لگی میں بھی اس کے پہلو مہں جا کر بیٹھ گیا۔اور اس سے پوچھا کہ یوں نم آنکھوں سے کیوں مسکرا رہی ہو۔ وہ پھر سے مسکرائی اور کھنے لگی کہ پہلے تو ذندگی کی تمام تلخیاں یاد آئی۔اور اگر یہ تلخیاں نہ ہوتی تو میں یوں اس تاروں بھرے آسمان میں کیسے دیکھتی؟؟؟؟ مہں نے پوچھا کیسے؟!!اس نے محبت بھری نگاہ آسمان کی طرف دوڑائی اور کہنے لگی وہ دیکھو، فلک کہ سمت!! وہ دیکھو وہاں رہتا ہے میرا ربّ۔ ( الله جَلَّ جَلَالُهٌ)❤️❤️❤️