Damadam.pk
Amna_@Malik's posts | Damadam

Amna_@Malik's posts:

IN SHAA ALLAH WITH MY FATHER MY FAMILY INE DAY😍😍😍😍❤❤❤💞💕💕
A  : IN SHAA ALLAH WITH MY FATHER MY FAMILY INE DAY😍😍😍😍❤❤❤💞💕💕 - 
Amna_@Malik
 

بات کڑوی ہے پر حقیقت ہے
بس کوئی سمجھے زرا!!!
لڑکیاں صرف شکل اور جسم کی وجہ سے ہی
خوبصورت نہیں لگتی
وجہ کچھ اور بھی ہیں
وجہ یہ ہے کہ
وہ پیچھا نہیں کرتیں
یکطرفہ محبت میں قتل نہیں کرتیں
وہ مذہب کے نام پر بھیڑ نہیں بنتیں
وہ برداشت کرتی ہیں
وہ گالیاں نہیں دیتی ،دیتی ہیں تو دینے سے پہلے ایک لمحے کو روكتی ہیں
وہ جسم سے پہلے دل کو پڑھتی ہیں
وہ کبھی یہ نہیں کہتی کہ فلاں شیعہ،سنی،قادیانی،ہندو یا عسائی ہے تو اسے برباد کیا جائے
وہ لڑکوں کا ریپ کر کے انہیں مرجانے کے لئے نہیں چھوڑ جاتیں
چوراہوں پر بےگناہوں کو قتل نہیں کرتیں
اور بھی سینکڑوں ایسی باتیں ہیں جو عورت
کو خوبصورت بناتی ہیں...c.p

عورتوں کے ساتھ حسن سلوک کو کمزوری نا سمجھیں یہ سنت رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہے۔مرد تو وہی ہے جو عورت کی عزت کرے کیونکہ یہ اللہ کے احکام میں سے ایک اہم حکم ہے اللہ کو راضی نہیں کرنا چاہتے کیا؟
A  : عورتوں کے ساتھ حسن سلوک کو کمزوری نا سمجھیں یہ سنت رسول صلی اللہ علیہ والہ - 
So follow islam and become a true MUSLIM AND UMAAT☺
A  : So follow islam and become a true MUSLIM AND UMAAT☺ - 
کیا ہی مزا آجائے اگر یہ محبت اللہ سے یو😍😍😍😍
A  : کیا ہی مزا آجائے اگر یہ محبت اللہ سے یو😍😍😍😍 - 
REAL SUCCESS IS BASED ON 💕💕💕💕💕💕👍👇
A  : REAL SUCCESS IS BASED ON 💕💕💕💕💕💕👍👇 - 
Amna_@Malik
 

💞 TRUE WELLWISHER💞
💕.......WITH THE PASSEAGE OF TIME EVERYONE CHANGES BUT THE ONE WHO STILL STANDS WITH YOU IS THE TRUE WELLWISHER OF YOU.........💕
🌺🌹🌹🌹🌹🌱🌱🌱🌱🌸🌸🌸🌸🌺

So make your vision great and positive rather than evil thoughts💞💕💕💕💕
A  : So make your vision great and positive rather than evil thoughts💞💕💕💕💕 - 
Good morinng your behaviour may become  your identity☺😊so behave well
A  : Good morinng your behaviour may become your identity☺😊so behave well - 
ALLAH HAFIZ STAY BLESSED AND HAPPY
A  : ALLAH HAFIZ STAY BLESSED AND HAPPY - 
Amna_@Malik
 

Log tb tk he sath deta hain.
Jb tk ap un ka mayaar pr pora utrta hain.
Reality☺😥

Amna_@Malik
 

جو لوگ آپ کے دیوانے ہوتے ہیں۔
وقت بدلتے ساتھ وہی بیگانے ہوتے ہیں۔

ہم ان کو یاد کرتے ہیں اور وہ ہمیں یاد کرتے ہیں☺😊
A  : ہم ان کو یاد کرتے ہیں اور وہ ہمیں یاد کرتے ہیں☺😊 - 
ALLAH PAK SAB KA PARENTS KO SALAMAT RKHAIN AMEEN ❤💞💕💕
A  : ALLAH PAK SAB KA PARENTS KO SALAMAT RKHAIN AMEEN ❤💞💕💕 - 
BESHAK SUBHAN ALLAH❤❤❤
A  : BESHAK SUBHAN ALLAH❤❤❤ - 
Amna_@Malik
 

ہماری ذات پر تبصرے کریں گے اب وہ
کھوٹے سکے جو چلتے نہیں بازار میں
😏😏
جب تک اللہ نہ چاہے کوئی کسی کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔

Funny joke
A  : True so always trust ALLAH and stay happy☺😊😀😁😃😄 - 
Amna_@Malik
 

مشکل وقت میں رشتے داروں سے اور دوسروں سے ہرگز مدد نہ مانگیں۔
برا وقت تو کچھ دیر کے لیے ہوتا ہے اور باتیں ساری زندگی سننی پڑتی ہیں۔
#اللہ کے سوا کوئی دوست اور مدد گار نہیں

اس لیے ہم اللہ کو راضی کرتے ہیں لوگوں کو نہیں۔
A  : اس لیے ہم اللہ کو راضی کرتے ہیں لوگوں کو نہیں۔ - 
ہم تو خود سے ہم کلامی کے عادی ہیں لوگوں کا ابھی  معیار اتنا اونچا نہیں ہوا🔥🔥
A  : ہم تو خود سے ہم کلامی کے عادی ہیں لوگوں کا ابھی معیار اتنا اونچا نہیں ہوا🔥🔥 -