پتا ہے جب کوئی بھی نہیں سنتا تو اللہ سنتا ہے۔
جب کوئی بھی نہیں پوچھتا تو اللہ پوچھتا ہے۔
جب کوئی بھی دہارا نہ دے تو اللہ دہارا دیتا ہے۔
جب کوئی نہ دے تو اللہ نوازتا ہے۔
اللہ کبھی اپنے بندے کو ناامید اور تنہا نہیں چھوڑتا ۔
پھر ہم اللہ کو کیوں بھول جاتے ہیں۔
❤❤💞💕💕💕💕💕💕💕
نہ جلنے کی عادت ہے ۔
نہ جلانے کی فطرت ہے۔
جو ملا اس پر شکر ہے۔
جو نہ ملے اس پر کرنا صبر ہے۔
💞💕💕💕💕💕💕💕💕
ہمیں جھوٹے بن کر تعریفیں بٹورنے کا شوق نہیں۔
ہم بچپن سے تنقیدیں سننے کے عادی ہیں۔
#ہر کسی کو ہم اچھے نہیں لگتے حقیقت
Doost woh nhi jis sa rooz baat ho .
DOOSR WOH HA ka us sa jab bhe baat ho laga roz baat hui ha .
😇😇😇😇😇😇😇
PEOPLE ARE LONELY 💔💔
B COZ THEU BUILD WALLS.
INSTEAD OF.
BRIDGES
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Make youe self happy by yourself .
DONT wait for other to please you .😁☺😊😄
Pta ha wqt hr kese ke ouqaat dekha deta ha .😊☺
Iss liya wqt tu dekhta rha kro😂😂😂⏳⌛⏰⏰⏰
وفا بھی تم سے جفا بھی تم سے اور اگر قسمت نے ساتھ دیا تو نکاح بھی تم سے۔
۔۔۔۔۔۔❤💞💕💕
In reverse order😂😂👍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain