*🌷❣آج کی دوسری بات❣🌷* *کسی کے دل سے اپنا دل مت لگاو کیونکہ دل بدل جاتے ہیں* *دل لگانا ہے تو اللّٰہ سے لگاو کیونکہ اللّٰہ کبھی نہیں بدلتا بلکہ دل میں بس جاتا ہے* *{اسلامی اِقوالِ زرّیں}* 🔸🔹🔸🔴🔴🔴🔸🔹🔸 Dil NAMAZ MA LAGAO☺😊🍥🌸🌹🌹🌹🌹🌹🌺🌺🌷🌷🌷
ساری عورتیں خوبصورت مگر حسین ترین وہ عورت ہے جسے صرف اس کا محرم دیکھے اور جو لڑکی اللہ کی بات مانتی ہے اللہ اسے کبھی ٹھوکر نہیں لگنے دیتا عورت کی کل کائنات اس کی پاکیزگی اور حیاء ہے اور اسلام کی شہزادیاں تو پردے میں ہی اچھی لگتی ہیں حیا ہی عورت کی اصل زینت ہے ایمان والی عورت کا اصلی زیور سونا چاندی نہیں بلکہ پردہ اور حیاء ہے پردہ عورت کی عزت وآبرو کا ضامن ہے اور اس کی تعظیم تو فرشتے بھی کیا کرتے ہیں جو بیٹی حیاء کی چادر اوڑھ لے مگر افسوس یورپ کی مسلمان عورتیں باپردہ رہنے کہ لیے لڑرہی ہیں مسلمان ممالک کی عورتیں حیاءکی چادر پھینکنے کہ لیے لڑرہی ہیں پردہ تو مسلمان عورت کہ لیے اللہ کاتحفہ ہے 🧕🏻
*انسان بھی کتنا عجیب ہے دوسروں کو تکلیف میں دیکھ کر کہتا ہے جیسی کرنی ویسی بھرنی اور جب خودتکلیف میں ہوتا ہے تو کہتا ہے آزمائش تو اللّہ کے محبوب بندوں پر ہی آتی ھے.....!!!!!!*
☆___"| ❤️✨|"___☆ 💠سنو لڑکیوں تم چاند کی مانند ہو👰 💠اس چاندنی پر خاص لوگوں کا حق ہے❣️🥀 💠اپنی خوشیوں کی ڈور اجننیوں کے ہاتھ میں نہ دوں👥❌ 💠تم قیمتی ہو اپنی قدر کرنا سیکهو💯💕
#ツ اتنے بھی معصوم مت بنو زندگی میں کہ لوگ تمھارا استعمال کریں۔۔۔۔ جیسے۔۔۔😞😞 👇🏻👇🏻👇🏻 جن تاروں میں کرنٹ نہیں ہوتا ناں لوگ اُن تاروں پر کپڑے سکھاتے ہیں ۔۔۔✌🏻✌🏻 😒🙂 Saci gal aa😛😜